تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھیچ" کے متعقلہ نتائج

گھیچ

گردن، گلا، حلق

گِھیچَڑ

(مجازاً) بیوقوف، احمق

گھیر

محیط، دَور، پیٹا

گھی

دہی کو بلو کر نکالی ہوئی چکنائی، رواز یا ملائی کو بھون کر یا مکھن کو پکا کر نکالا ہوا روغن

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا، دھابا

گُھیّا

رک : گُھیاں .

گِھیا

۱. لوکی ، کَدُّو (لاط : Cucurbita Lagenaria) .

گِھیو

گھی

گاچ

جالی کی طرح کا ایک قسم کا مہین کپڑا

گُچّھے

گُچّھا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گُچّھی

لچّھی، بالوں وغیرہ کو لپیٹ کر بنایا جانے والا چھوٹا گچّھا

گُچّھا

چند پھولوں یا پھلوں کا درخت کی ایک شاخ میں پاس پاس لگا ہونا، خوشہ

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گَوچھی

رک : گوچی ، چھوٹا گڑھا

گُوچَھئی

رک : گوچھی (۱) ، شگوفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گھیچ کے معانیدیکھیے

گھیچ

ghiich•घीच

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گھیچ کے اردو معانی

مذکر

  • گردن، گلا، حلق

Urdu meaning of ghiich

  • Roman
  • Urdu

  • gardan, gala, halaq

घीच के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गर्दन, गला, हलक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone