تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاچ" کے متعقلہ نتائج

گاچ

جالی کی طرح کا ایک قسم کا مہین کپڑا

گاچ گِرے

(کوسنا) بجلی گر جائے، مر جائے

گاچْنی

چکنی مٹی جس سے تختی وغیرہ پوتی جاتی ہے، ملتانی مٹی

گاچْنی مِٹّی

رک : گاچنی .

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل

کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی

گاچھ مِرْچ

ایک قسم کی مرچ کے پودے، خشک کی ہوئی اور پسی ہوئی لال مرچ، تتیا مرچ

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا، دھابا

گاچھی

(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے

گاچھ

درخت، پیڑ

آلُو گاچ

آلو کی پود

اردو، انگلش اور ہندی میں گاچ کے معانیدیکھیے

گاچ

gaachगाच

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گاچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جالی کی طرح کا ایک قسم کا مہین کپڑا
  • پہاڑی مرچ

Urdu meaning of gaach

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha) muannas। jaalii kii tarah ka ek kism ka muhiin kap.Daa
  • pahaa.Dii mirch

English meaning of gaach

Noun, Feminine

  • a thin transparent fabric of silk

गाच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का जालीदार पतला कपड़ा
  • पहाड़ी मिर्च

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاچ

جالی کی طرح کا ایک قسم کا مہین کپڑا

گاچ گِرے

(کوسنا) بجلی گر جائے، مر جائے

گاچْنی

چکنی مٹی جس سے تختی وغیرہ پوتی جاتی ہے، ملتانی مٹی

گاچْنی مِٹّی

رک : گاچنی .

گاچھ میں کَٹۡہَل، ہونٹ میں تیل

کٹہل ابھی درخت پر ہی ہے اور ہونٹوں پر تیل ملا جا رہا ہے یعنی چیز ابھی ملی نہیں اور استعمال کی تیاری بھی شروع کردی

گاچھ مِرْچ

ایک قسم کی مرچ کے پودے، خشک کی ہوئی اور پسی ہوئی لال مرچ، تتیا مرچ

گاچا

(کاشت کاری) رک : گاجا.

گاچی

(بیلداری) کڑی تختے کی چھت پر ڈالنے کے لیے ملبے کی مٹی کا بنایا ہوا (ٹھوس) گارا، دھابا

گاچھی

(حمالی) ڈولی یا پالکی اٹھاتے وقت اس کے ڈنڈے کے نیچے کہار کے کندھے پر رکھنے کی کسی نرم چیز کی بنی ہوئی گدّی جس کی وجہ سے کندھا ڈنڈے کی رگڑ سے محفوظ رہتا ہے

گاچھ

درخت، پیڑ

آلُو گاچ

آلو کی پود

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone