تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھیّا" کے متعقلہ نتائج

گُھیّا

رک : گُھیاں .

گِھیا

۱. لوکی ، کَدُّو (لاط : Cucurbita Lagenaria) .

گُھیّاں

اروی، گھوئیاں

گُھیّاں چِھیلنا

بے کار کام کرنا ، تضیع اوقات کرنا .

گِھیا توری

چکنی جلد کی ترئی جو خوش ذائقہ پکتی ہے اور مطلق تلخ نہیں ہوتی، کھترا ترئی کا نقیض

گِھیا تَروئی

= घीयातोरी

گِھیا تُرَئی

چکنی جلد کی ترئی جو خوش ذائقہ پکتی ہے اور مطلق تلخ نہیں ہوتی ، کھترا ترئی کا نقیض .

گِھیا کَش

ایک آلہ کا نام جس میں کدو وغیرہ کو رگڑ کر باریک کرلیتے ہیں

گھیار

جس میں سے بہت دودھ نکلے

گِھیاواں

گھاؤ (رک) کی جمع ، زخم .

گِھیالْنا

جھیلنا ، برداشت کرنا ، ڈالنا .

مِیٹھا گِھیا

رک : میٹھا کدُّو

راگ گایا جانا

کسی کا بار بار ذِکر یا تعریف و مدح سرائی کرنا.

دیکھا دیکھی سادھے جوگ ، چَھجے گایا بادھے روگ

دوسروں کی نقل کرنے میں نقصان ہوتا ہے.

گَیّا

چھوٹی گائے، گائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھیّا کے معانیدیکھیے

گُھیّا

ghuyyaa•घुय्या

وزن : 22

دیکھیے: گُھیّاں

  • Roman
  • Urdu

گُھیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : گُھیاں .

Urdu meaning of ghuyyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghuyaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone