تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر کی راہ لینا" کے متعقلہ نتائج

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

مر جانا ، آرام سکون کے ساتھ جان دینا .

عَدَم کی راہ لینا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

گَھر کی راہ پَکَڑْنا

رک: گھر کی راہ لینا.

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر کی راہ لینا کے معانیدیکھیے

گھر کی راہ لینا

ghar kii raah lenaaघर की राह लेना

اصل: ہندی

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گھر کی راہ لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رخصت ہونا ، چلتا بننا.

Urdu meaning of ghar kii raah lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruKhast honaa, chaltaa banna

English meaning of ghar kii raah lenaa

Compound Verb

  • to take the way to home, leave for home, walk to home

घर की राह लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • घर का रस्ता लेना, चले जाना, रुख़स्त होना, चलता बनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھر کی راہ لینا

رخصت ہونا ، چلتا بننا.

ٹَھنْڈے ٹَھنْڈے گَھر کی راہ لینا

مر جانا ، آرام سکون کے ساتھ جان دینا .

عَدَم کی راہ لینا

مر جانا ، دنیا سے اُٹھ جانا .

گَھر کی راہ پَکَڑْنا

رک: گھر کی راہ لینا.

اَپْنے گَھر کی راہ لو

جاو یہاں سے چل دو(برہمی یا بیزاری کے موقع پر)

گَھر کی راہ نَہ مِلْنا

ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.

جاؤ اَپْنے گَھر کی راہ لو

چل دو ، رخصت ہو ، سرکو ، ہٹ جاؤ ، ہٹو بھی ، رہنے دو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر کی راہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر کی راہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone