تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَھر بَھر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَھر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
گَھر بَھر کے اردو معانی
فعل متعلق
- سارا گھر، گھر کے سارے افراد
شعر
اک مری شاخ نشیمن پھونکنے کے واسطے
کس کی کج فہمی سے گھر بھر میں اجالا ہو گیا
Urdu meaning of ghar-bhar
- Roman
- Urdu
- saaraa ghar, ghar ke saare afraad
English meaning of ghar-bhar
Adverb
- the whole family
घर-भर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- तमाम घर, घर के तमाम लोग, घर के सारे सदस्य
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گَھر بَھرائی
نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کِھلوا کر ادا کی جاتی ہے ، گھر بھرونی.
گَھر بَھرُونی
(معماری) نئے گھر میں آباد ہونے اور رہنے بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو مکان میں جمع کرکے اور کھانا وغیرہ کھلا کر ادا کی جاتی ہے.
گھر بھاڑے بھاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا کاڑھے کائیں لاج
ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا
گھر بھاڑے ہاٹ بھاڑے پونجی کو لگے بیاج، منیم بیٹھا روٹیاں جھاڑے دوالا جھاڑھے کائیں لاج
ہر چیز کا کرایہ لیتے ہیں اور رقم پر سود پھر بھی دوالا نکالتے ہیں یعنی ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کا بہانہ کرنا
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، پَرائے گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی چیز کو چاہے جس طرح برتیں، دوسرے کی چیز کی احتیاط کرنی پڑتی ہے
اَپنا گَھر ہَگ بَھر، دوسرے کا گَھر تُھوکنے کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر اَپنا گَھر ہَگ بَھر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
اَپنا گَھر ہَگ ہَگ بَھر پَرایا گَھر تُھوک کا ڈَر
اپنی ذاتی چیز کو انسان جس طرح چاہے استعمال کرے کوئی کچھ کہنے والا نہیں ہوتا لیکن دوسرے کی چیز کو چھونے میں بھی احتیاط کرنی پڑتی ہے، اپنے گھر میں جو چاہے کر دوسرے کے گھر میں احتیا ط لازمی ہے
گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور اَڑھائی گَھڑی میں بَھدار
ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.
گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار
ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.
ٹوٹے مارا بانْیا بَھر جوگی کا بھیس، ہان٘ڈے بھِکشا مان٘گْتا گھر گھر دیس بدیس
بنیے کو گھاٹا ہو تو فوراً جوگی بن کے دیس بدیس مان٘گتا پھرتا ہے
ہَزار لاٹھی ٹُوٹی ہو پِھر بھی گَھر بَھر کے بَرتَن توڑنے کے لِیے کافی ہے
خاوند لاکھ دبلا ہو مگر بیوی کے مارنے کو بہت ہے ؛ ٹوٹا پھوٹا ہتھیار بھی کام کر ہی جاتا ہے
گَھر میں شیر باہَر بھیڑ
اس شخص کے بارے میں کہتے ہیں جو گھر والوں پر بیجا رعب جمائے اور باہر والوں سے دب جائے، گھر والوں پر بلاوجہ سختی کرنا اور باہروالوں سے نرم سلوک کرنے والا
چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت
اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .
باہَر مِیاں صُوبیدار گَھر میں بِیوی جھونْکے بھاڑ
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں
اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے
آپ مِیاں صُوبے دار گََھر میں بِیوی جھونکے بھاڑ
مفلسی کی حالت میں امیرانہ ٹھاٹھ بنانے یا شیخی بگھارنے والے شخص کے لیے مستعمل
گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیتے قَلَندَر جائیں
گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک
گَھر کے روویں باہَر کے کھائیں، دُعا دیت قَلَندَر جائیں
گھر والوں سے بُرا سلوک اور باہر والوں سے اچھا سلوک
باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری
میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے
باہَر کے کھائیں گَھر کے گائیں
مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں
گھر رہے گھر کو کھائے، باہر رہے باہر کو کھائے
گھر میں رہتا ہے تو گھر والوں کو پریشان کرتا ہے، باہر رہتا ہے تو باہر والوں کو
آٹے کا چراغ گھر رکھوں چوہا کھائے، باہر دَھروں کوّا لے جائے
ہر طرح سے مشکل ہے، کسی بھی صورت میں چین نہیں
گھر رہے تو گھر کو کھائے، باہر رہے تو باہر کو کھائے
گھر میں رہتا ہے تو گھر والوں کو پریشان کرتا ہے، باہر رہتا ہے تو باہر والوں کو
باہر کے کھائیں گھر کے گیت گائیں
مستحق محروم رہے غیر مستحق مستفید ہو، غیروں کو فیض پہنچے اور اپنے محروم رہیں
گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار
گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.
جس بہوڑ کی بَیرَن ساس، واکا کَدِھی نَہ ہو گَھر وَاس
جس بہو کی ساس دشمن ہو، اس کا بَسنا مشکل ہو جاتا ہے
آٹے کا چراغ گھر رکھوں تو چوہا کھائے، باہر رکھوں تو کوّا لے جائے
ہر طرح سے مشکل ہے، کسی بھی صورت میں چین نہیں
گَھرمیں پَکیں چُوہے اَور باہر کَہیں پائے
مُفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں ، گھر میں کچھ نہیں ہے مگر شیخی مارتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nataa.ij
नताइज
.نَتائِج
results, consequences, outcome
[ Intikhabat (Election) ki tamam nishiston (Seats) ke nataej aa gaye hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
filhaal
फ़िलहाल
.فِی الْحال
at the moment, as of now, now
[ Filhal mashriq-e-vusta ke halat achche nahin hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaamil
कामिल
.کامِل
perfect, mature, entire, expert, skilled person, skillful
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kaari (Handicraft Art) mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastuur
दस्तूर
.دَسْتُور
constitution, rule, regulation
[ Daai kahne lagi ki hamari malika ka jitna karkhana tumne dekha sab isi dastur se jari hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
haalaat
हालात
.حالات
circumstances, conditions, state of affairs
[ Zahin shakhs apni zihanat ke zariya mushkil haalaat par bhi qabu pa leta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zahiin
ज़हीन
.ذَہِین
intelligent, ingenious
[ Husn-Ara zahin aur samajhdar hone ke alawa nek-zaat bhi thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaarij
ख़ारिज
.خارِج
rejected, excluded, expelled
[ Mulzim be-qusoor sabit hua isliye muqadma adalat se kharij kar diya gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittilaa'
इत्तिला'
.اِطَّلاع
information, intimation
[ Chori ke mutalliq police ko ghalat ittila mili ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qaabuu
क़ाबू
.قابُو
control, authority
[ Adiyal ghode par qabu pana bahut mushkil hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dastkaarii
दस्तकारी
.دَسْتکاری
handicraft
[ Badhayi, kumhar waghaira ilm-e-dast-kari mein kamil hote hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (گَھر بَھر)
گَھر بَھر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔