تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت" کے متعقلہ نتائج

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

اردو، انگلش اور ہندی میں باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت کے معانیدیکھیے

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

baahar vaale khaa ga.e aur ghar ke gaa.e.n giitबाहर वाले खा गए और घर के गाएँ गीत

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت کے اردو معانی

  • غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

Urdu meaning of baahar vaale khaa ga.e aur ghar ke gaa.e.n giit

  • Roman
  • Urdu

  • Gair mustafiiz huu.n aur apne iflaas ke dukh bhare.n

बाहर वाले खा गए और घर के गाएँ गीत के हिंदी अर्थ

  • दूसरे लाभ उठाएँ और अपने लोग को भूखा मरें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

غیر مستفیض ہوں اور اپنے افلاس کے دکھ بھریں

تِین بلائے تَیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریِت، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت

جب تین مہمانوں کے بدلے تیرہ آ جاتے ہیں تو غریب لوگ پکی ہوئی دال یا سالن میں پانی جھونک دیتے ہیں تاکہ بڑھوتری ہو جائے

چار بُلائے چَودَہ آئے سُنو گَھر کی رِیت، بَھار کے آ کَر کھا گَئے گَھر کے گائیں گِیت

اس موقع پر مستعمل ہے جب کم لوگوں کو دعوت دی جائے اور بہت زیادہ آ جائیں ؛ (قب : تین بلائے تیرہ آئے دیکھو یہاں کی ریت ، باہر والے کھا گئے اور گھر کے گاویں گیت) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

باہَر والے کھا گئے اور گھَر کے گائیں گیِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone