تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر بَنْنا

قدم جمنا ، گھر میں دولت آنا ، گھر میں بیوی آنا.

گور بننا

قبر کھدنا

پَرائے گَھر کی بَنْنا

بیٹی کا گھر بار کا ہو جانا ، بیٹی بیاہا جانا.

گھر سے بننا

کسی امیر آدمی کی امداد سے مالدار ہو جانا

گِھرْنا

گھیر میں آنا، نرغے میں آنا، محصور ہونا، بند ہونا (ہجوم وغیرہ میں) پھنسنا، دشمن کی فوج کے بیچ میں آجانا

گَھرانَہ

گَھرانا

گَھرانا

خاندان، گھر، دودمان

گَھر بَنانا

مکان بنانا، مکان کی تعمیر کرنا، مکان تیار کرنا

گُھرَکْنا

سخت آواز سے تنبیہ کرنا، ڈانٹنا، ڈپٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

گُھرَسْنا

کسی چیزمیں اٹکا دینا، ٹھونسنا، اُڑسنا، گھسیڑنا

گُرَبْنا

کھیت سے جنگلی بُوٹیوں کو اُکھاڑنا ، کھرپنا ، نلائی کرنا.

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گارا بَنانا

(معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

گور بَنانا

قبر کھودنا، کسی کی تباہی کا سامان کرنا

گَھر بَسا

معشوق، یار

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَنْنا کے معانیدیکھیے

گَھر بَنْنا

ghar ban.naa•घर बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر بَنْنا کے اردو معانی

  • قدم جمنا ، گھر میں دولت آنا ، گھر میں بیوی آنا.
  • گھر آراستہ ہونا ، گھر تعمیر ہونا ، جگہ بننا.

Urdu meaning of ghar ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • qadam jamunaa, ghar me.n daulat aanaa, ghar me.n biivii aanaa
  • ghar aaraasta honaa, ghar taamiir honaa, jagah banna

घर बनना के हिंदी अर्थ

  • ۱. घर आरास्ता होना, घर तामीर होना, जगह बनना
  • ۲. क़दम जमुना, घर में दौलत आना, घर में बीवी आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone