تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرَبْنا" کے متعقلہ نتائج

گُرَبْنا

کھیت سے جنگلی بُوٹیوں کو اُکھاڑنا ، کھرپنا ، نلائی کرنا.

گِرنا

اوپر سے نیچے کی طرف حرکت کرنا ، آنا ، نزول کرنا ، فضا سے زمین پر آنا ، گر جانا ، زمین پر آ رہنا .

گُرَجْنا

غُرْانا، گُھرکنا، گَڑگَڑانا، چیخنا چلّانا، بہت تیز آواز میں بولنا، بادل کی گرج، غُرِش کرنا، غصہ ہونا، کڑاکے کی آواز، شیر کی دہاڑ، ہاٹھی کی چنگھاڑ، کڑکنا

گِرانا

اوپر سے نیچے ڈالنا، پھینک دینا، اونچی جگہ سے نیچے لانا، بلندی سے نشیب میں پہنچانا

گَرَجْنا

تیز ہوا کی رگڑ سے بادلوں کا بجلی کے ساتھ غلغلہ پیدا کرنا، کڑکا کرنا، کڑکنا

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گِرَسْنا

نگلنا ، کھانا ؛ پکڑنا .

گُرُسْنا

دم بند کرکے رونا، سانس روک کر رونا، سسکیاں لینا

گِرِیبانی

لباس کی ایسی تراش کہ اُسے زیب و زینت کے لیے قبا وغیرہ کے اوپر پہنا جاسکے

گُرْبَہ

شیر کی نوع سے مگر بہت چھوٹا ایک گوشت خور گھریلو جانور جس کے مختلف رنگ ہوتے ہیں، بِلّی، بلاؤ

گُرْسَنَہ

بھوکا، فاقہ زدہ

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گَرْبْتا

حاملہ ، بُوجھ اٹھانے والی.

گَرَسنا

نگلنا، کھانا

گِریبان

کرتا یا قمیص کا وہ حصہ جو سینہ پر ہوتا ہے، جو گردن سے نیچے سامنے کی طرف ہوتا ہے، گلا، گردن

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرَبْنا کے معانیدیکھیے

گُرَبْنا

gurabnaa•गुरबना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُرَبْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھیت سے جنگلی بُوٹیوں کو اُکھاڑنا ، کھرپنا ، نلائی کرنا.

Urdu meaning of gurabnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khet se janglii buu.oTiiyo.n ko ukhaa.Dnaa, kharapnaa, nalaa.ii karnaa

गुरबना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • खेत से जंगली बूटियों को उखाड़ना, खुरपना, निराई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرَبْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرَبْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone