تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بَسا" کے متعقلہ نتائج

گَھر بَسا

معشوق، یار

گَھر بَسانا

گھر آباد کرنا ، شادی بیاہ کرنا

گَھر بِسارْنا

گھرچھوڑنا.

گَھر بَسی

بیوی، شادی شدہ عورت

گَھر بار بَسا لینا

۔ شادی کرنا۔ ؎

گھر بس گیا

بیاہ ہوگیا

گَھر بَسْنا

گھر آباد ہونا

گَھر بَنْنا

قدم جمنا ، گھر میں دولت آنا ، گھر میں بیوی آنا.

گُھر باہا

سائیس.

باسی گَھر

وہ گھر جس کی صبح کو صفائی ستھرائی نہ کی گئی ہو.

بِیس گَھرا

ایک دیسی معمولی گھریلو کھیل جو زمین میں یا کسی لکڑی وغیرہ میں بیس گچھیوں کی دو قطاریں بناکر گولیوں کی طرح کھیلا جاتا ہے.

باسی گَھر ڈالنا

گھر میں صفائی نہ رکھنا، گھر صاف ستھرا نہ رکھنا

گَھر کے ٹَکے باسی ساگ

شیخی بگھارنے والے کے بارے میں مستعمل

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

بِس کی گِرَہ

رک : بس کی گانْٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بَسا کے معانیدیکھیے

گَھر بَسا

ghar-basaa•घर-बसा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گَھر بَسا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • معشوق، یار
  • جس کا گھر آباد ہو
  • وہ شخص جس کے سبب عورت اپے گھر کو بسا ہوا مانتی یا سمجھتی ہے

Urdu meaning of ghar-basaa

  • Roman
  • Urdu

  • maashuuq, yaar
  • jis ka ghar aabaad ho
  • vo shaKhs jis ke sabab aurat upe ghar ko basaa hu.a maantii ya samajhtii hai

English meaning of ghar-basaa

Noun, Masculine

  • one who confines himself to the house, a stay-at-home, a house-bird, home-bird, a moll-coddle, adj. stay-at-home, inactive, indolent

घर-बसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उपपति, यार
  • स्त्री की दृष्टि से उसका पति या स्वामी जिसके कारण उसका घर बसा हुआ माना जाता अथवा रहता है
  • जिस का घर आबाद हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone