تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گور بننا" کے متعقلہ نتائج

گور بننا

قبر کھدنا

گَھر بَنانا

مکان بنانا، مکان کی تعمیر کرنا، مکان تیار کرنا

گَھر بَنْنا

قدم جمنا ، گھر میں دولت آنا ، گھر میں بیوی آنا.

گھیرا بَنانا

دائرہ بنانا ، دائرے کی شکل میں جمع ہونا ، دائرے کی شکل میں اکٹھا ہونا .

گارا بَنانا

(معماری) چُنائی کے لیے مٹّی میں پانی ملا کر نرم یا لوچ دار بنانا.

گور بَنانا

قبر کھودنا، کسی کی تباہی کا سامان کرنا

گَھر نَہیں دانے مِیاں چلے بُھنانے

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

گھر سے بننا

کسی امیر آدمی کی امداد سے مالدار ہو جانا

دِل میں گَھر بَنانا

نظروں مئں سما جانا ، کسی کے دل میں اپنہ محبت اور ہمدردی پیدا کرنا .

آنکھوں میں گَھر بَنانا

نظروں میں رہنا، آں٘کھوں میں بسنا

گور پَر گور بَنانا

قبر پر قبر بنانا ، مُردے پر مُردہ رکھنا ؛ ایک کے قابض ہوتے ہوئے دوسرے کا دخل چاہنا جو خلافِ سررشتہ اور ناممکن ہے .

خاک کے گَھر لاکْھ بَنانا

غریب سے امیر کر دینا ، کنگال کو دھن وان بنا دینا .

گَھر میں نَہیں دانے بُڑھیا بی بی چَلی بُھنانے

ہَلْدی کی گِرَہ لے کَر پَنْساری بَنْنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر / کے الخ .

اَپنا گَھر بَنانا

ناجائز طور پر فائدہ اٹھانا یا تمتع حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گور بننا کے معانیدیکھیے

گور بننا

gor ban.naa•गोर बनना

  • Roman
  • Urdu

گور بننا کے اردو معانی

لازم

  • قبر کھدنا
  • کسی کی تباہی کا سامان ہونا

Urdu meaning of gor ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • qabr khudnaa
  • kisii kii tabaahii ka saamaan honaa

गोर बनना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • क़ब्र खुदना
  • किसी की तबाही का सामान होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گور بننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گور بننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone