تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر باری" کے متعقلہ نتائج

گَھر باری

گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.

گُہَر باری

موتی برسانا، گہر افشانی

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گَھر باہَر

۱. گھر کے اندر اور گھر کے باہر ، کُوچہ و بازار ، ہر جگہ.

گَھر بارُو

۔ صفت۔ ۱۔وہ شخص جو گھر اور عیال واطفال رکھتاہو۔ ۲۔(کنایۃً معتمد۔ قابل اعتبار۔

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

گَھر بَھر

سارا گھر، گھر کے سارے افراد

گَھر بَھرائی

نئے گھر میں آباد ہونے اور بسنے کی رسم جو عام طور سے مکان میں آنے سے قبل غریبوں کو کھانا کِھلوا کر ادا کی جاتی ہے ، گھر بھرونی.

گَِراں بار

بھاری بوجھ کا، وزن دار، بوجھ سے لدا ہوا، باردار، بہت بھاری

گُہَر بار

موتی برسانے والا، رونا، آنکھوں سے آنسو بہانا، (ابر، قلم اور زبان وغیرہ مستعمل)، فیّاض، سخی

گِراں باری

بوجھ سے لدا ہونا، بوجھل پن، بھاری ہونا، وزنی ہونا، قرض کے بوجھ سے دبا ہونا

گَوہَر بار

آنکھوں سے آنسو بہانا، موتی برسانا، رونا

گھر براؤ

گھر کا سامان، اثاث البیت

گھر بھر جانا

لوگوں کا مکان میں جمع ہونا

گھر بار ہونا

اہل و عیال کا موجود ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر باری کے معانیدیکھیے

گَھر باری

ghar-baarii•घर-बारी

اصل: ہندی

وزن : 222

مادہ: گَھر

  • Roman
  • Urdu

گَھر باری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر کا مالک ، گھر والا ، خانہ در ، عیال دارِ ٹبر والا.
  • دنیاداری ، مادہ پرستی کی طرف مائل ہونا ؛ گرہستی.
  • ۔صفت۔ عیال دار۔کنبہ والا۔

Urdu meaning of ghar-baarii

  • Roman
  • Urdu

  • ghar ka maalik, ghar vaala, Khaanaa dar, ayaal daar-e-Tabbar vaala
  • duniyaadaarii, maaddaaprastii kii taraf maa.il honaa ; grihastii
  • ۔sifat। ayaaladaar।kumbaa vaala

English meaning of ghar-baarii

Noun, Masculine

  • householder, family man, family life, worldly affairs

घर-बारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री, बाल-बच्चों तथा परिवार के अन्य सदस्यों के साथ रहने तथा उनका भरण-पोषण करने वाला व्यक्ति, गृहस्थ, कुटुंबी
  • घर का मालिक, परिवार का मालिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر باری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر باری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone