تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُہَر بار" کے متعقلہ نتائج

گُہَر بار

موتی برسانے والا، رونا، آنکھوں سے آنسو بہانا، (ابر، قلم اور زبان وغیرہ مستعمل)، فیّاض، سخی

گَھر بَھر

سارا گھر، گھر کے سارے افراد

گَھر بار

گھراور سکونت اور قیام کی جگہ، گھر اور گھر کے سارے کام کاج، جیسے: اپنا گھر بار اچھی طرح سے دیکھو

گُہَر باری

موتی برسانا، گہر افشانی

گھر بھر جانا

لوگوں کا مکان میں جمع ہونا

گھر بار ہونا

اہل و عیال کا موجود ہونا

گَھر بارْ دیکھنا

خانہ داری کا انتظام کرنا.

گھر بھر دینا

مکان کو اسباب یا غلہ سے پر کرنا

گَھر بار والی

شوہر اور بچوں والی عورت ، گھر کی مالکہ .

گَھر بار بَسنا

گھر آباد ہونا ، شادی ہونا.

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گَھر بار چھوڑْنا

خانہ ویران ہونا، گرہستی کے سب تعلقات، چھوڑنا، دیس چھوڑنا

گَھر بَھر کی جان

سارے گھر کی توجہ مرکز ، گھر میں سب سے پیارا.

گَھر بارْ بَسانا

گھر آباد کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُہَر بار کے معانیدیکھیے

گُہَر بار

guhar-baar•गुहर-बार

اصل: فارسی

وزن : 1221

دیکھیے: گَوہَر بار

  • Roman
  • Urdu

گُہَر بار کے اردو معانی

صفت

  • موتی برسانے والا، رونا، آنکھوں سے آنسو بہانا، (ابر، قلم اور زبان وغیرہ مستعمل)، فیّاض، سخی

شعر

Urdu meaning of guhar-baar

  • Roman
  • Urdu

  • motii barsaane vaala, rona, aa.nkho.n se aa.nsuu bahaanaa, (abr, qalam aur zabaan vaGaira mustaamal), fiiXyaaz, sakhii

English meaning of guhar-baar

Adjective

  • raining pearls or gems, scattering pearls, very generous, shed tears

गुहर-बार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मुक्तावर्षक, मोती बरसाने वाला, रोनेवाला, आँखों से आंसू बहाना, उदार, दानवीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُہَر بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُہَر بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone