تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْگَری" کے متعقلہ نتائج

گَرْگَری

پانی کا گھڑا، گاگر

گُرگُری

جاڑے کا بخار، تپ لرزہ

گَرْگَرَیّا

چڑیا، کنجشک، گوریّا

گَرگَر

(کشتکاری) کنویں کے گرد چونے کی پختہ چنائی کا گولا (کوٹھی)

گِرگِر

ایک قسم کا چھوٹا چنا

گَجْگَری

ہاتھی دان٘ت کے بنے ہوئے کنگن .

گَراری

پہیے کی شکل کا دندانے دار ایک پرزہ یا آلہ.

گُرگھی

کچھا، نصف پاجامہ جو گھٹنوں تک ہوتا ہے

گِتْگِری

مُغنّی کی وہ تان جس میں ارتعاش بھی ہو ، لہراتی ہوئی آواز جس میں ارتعاش ہو.

گَھگْری

چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

گُرْگی

گھریلو ملازمہ، نوکرانی، لونڈی

گِھرْگِھرا

ایک قسم کا کھلونا.

گَھرْگَھرا

एक प्रकार की वीणा।

گُھرْگُھرا

ایک قسم کا جھینگر ؛ ایک قسم کا کٹھ پھوڑا.

گُرْگاہی

ایک قسم کا موزہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْگَری کے معانیدیکھیے

گَرْگَری

gargarii•गर्गरी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْگَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پانی کا گھڑا، گاگر
  • مندر کا چھوٹا مینار یا کنگورا
  • دہی جمانے کی مٹکی

Urdu meaning of gargarii

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka gha.Daa, gaagar
  • mandir ka chhoTaa miinaar ya kanguuraa
  • dahii jamaane kii maTkii

गर्गरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी का घड़ा, गागर, गगरी
  • कलसी
  • दही जमाने की मटकी, दहेड़ी

گَرْگَری کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْگَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْگَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone