تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھگْری" کے متعقلہ نتائج

گَھگْری

چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

گَھگْریل

گھگریا، گھگری، چھوٹا گھاگرا.

گَھگَرِیا

گھگری، چھوٹا گھاگرا

گاگریا

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات کا ایک خاص قسم کا گھڑا

گَھگَرِیا پَلٹَن

رک: گھاگرا پلٹن.

گَھگْھری

گھگری، چھوٹا گھا گرا.

گَھگْرا

رک : گھاگرا.

گھاگْری

چھوٹا لہنگا.

گَھگَر

ایک آبی پرندہ ہے اور مچھلیاں کھاتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں گھکر کلاں ، گھگر سلیر ، گھگر خورد ، گھگر دیسی قسم آبی.

گَھبْری

خفقان ؛ جلدی ، شتاہی.

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

گَھگْرا پَلٹَن

رک : گھاگرا پلٹن، اسکاٹ لینڈ کے پہاڑی گوروں کی وہ پلٹن جس کی وردی کا ایک جز گھاگرا سا ہوتا ہے.

گاگَر

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھگْری کے معانیدیکھیے

گَھگْری

ghagrii•घगरी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَھگْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

Urdu meaning of ghagrii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa ghagraa piital ka vo khokhlaa chhallaa jis me.n ghungruu hote hai.n aur jo hilaane se bajtaa hai ye siidhe haath ke anguuThe me.n pahna jaataa hai

English meaning of ghagrii

Noun, Feminine

  • a hollow brass ring (worn on the right thumb) with one or more brass shots inside which rattle when the ring is shaken
  • small skirt, a petticoat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھگْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھگْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone