تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرگَر" کے متعقلہ نتائج

گَرگَر

(کشتکاری) کنویں کے گرد چونے کی پختہ چنائی کا گولا (کوٹھی)

گِرگِر

ایک قسم کا چھوٹا چنا

گَرْگَری

پانی کا گھڑا، گاگر

گُرگُری

جاڑے کا بخار، تپ لرزہ

گَرْگَرَیّا

چڑیا، کنجشک، گوریّا

گَرْگَرانا

گرجنا، شیر کا دھاڑنا

گَرُوگَر

ईश्वर के नामों में से एक, जिस का अर्थ है कामनाएँ पूरी करनेवाला।

گَھگَر

ایک آبی پرندہ ہے اور مچھلیاں کھاتا ہے اس کی چار قسمیں ہیں گھکر کلاں ، گھگر سلیر ، گھگر خورد ، گھگر دیسی قسم آبی.

گُرْگا

ادنیٰ درجے کا رکن

گُرْگی

گھریلو ملازمہ، نوکرانی، لونڈی

گِھرْگِھرا

ایک قسم کا کھلونا.

گَھرْگَھرا

एक प्रकार की वीणा।

گُھرْگُھرا

ایک قسم کا جھینگر ؛ ایک قسم کا کٹھ پھوڑا.

گاگَر

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات وغیرہ کا گلے دار بے پیندے کا گھڑا یا مٹکا

گِرْگِٹ

بڑی چھپکلی کی نوع کا ایک جانور جو آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا ہے اور اپنا رنگ سرخ، زرد، نیلا بدلتا رہتا ہے، حربا،

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرگَر کے معانیدیکھیے

گَرگَر

gargar•गरगर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گَرگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتکاری) کنویں کے گرد چونے کی پختہ چنائی کا گولا (کوٹھی)
  • خدا کے ناموں میں سے ایک نام، جس کے معنی ہیں تمام کائنات کی چیزوں کی تخلیق کرنے والا، خالق

Urdu meaning of gargar

  • Roman
  • Urdu

  • (kashatkaarii) ku.nve.n ke gard chuune kii puKhtaa chinaa.ii ka golaa (koThii
  • Khudaa ke naamo.n me.n se ek naam, jis ke maanii hai.n tamaam kaaynaat kii chiizo.n kii taKhliiq karne vaala, Khaaliq

गरगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (कृषि) कूँवें के चारों ओर मैलब की पक्की चुनाई का गोला (कोठी)
  • ईश्वर के नामों में से एक नाम, जिसका अर्थ है सारी निर्मित वस्तुओं का निर्माता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone