تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَردان" کے متعقلہ نتائج

گَردان

چکّر، پھیری، دَور، پھراؤ

گَرْدان ہونا

(کنایۃً) گرویدہ ہونا .

گِرْدانَہ

انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گَرْدان کَرْنا

۱. چکّر دینا ، گھمانا .

گَرْدان لینا

سمیٹنا

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گَرْدان کَبُوتَر

(کبوتربازی) اُڑانے کا کبوتر جو ہر طرف اُڑکر پھر اپنے گھر واپس آ جاتا ہے

گَرْدان سَمٹ دینا

بند کر دینا ، لپیٹنا .

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

گَرْدانک

(پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گِرْدِ اُنُوث

(نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل ، پتّیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں ، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتّے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں .

گِرْدِ اُنُوثی

(نبانیات) پھول کے گردِ انوث (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت .

رُو گَرْدان

اعراض کرنے یا بچنے والا ، الک تھلگ .

فانُوسِ گَرْدان

رک : فانوس خیالی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَردان کے معانیدیکھیے

گَردان

gardaanगर्दान

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: نجاری کبوتر بازی

  • Roman
  • Urdu

گَردان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر طرف اُڑ کر پھر اپنے گھر لوٹ کر آنے اور دوسری جگہ نہ بیٹھنے والا، دوسروں کو بھی ساتھ لانے والا (کبوتر کے لئے مستعمل)
  • چکّر، پھیری، دَور، پھراؤ
  • گول، مدّور
  • کسی عمل کی تکرار، وِرد، اعادہ
  • (صرف) فعل کے صیغوں مثلاً ماضی، مضارع، حال اور مسقبل وغیرہ کی ترتیب
  • دُہرانا، بار بار پڑھنا، رَٹ، آموختہ کی تلاوت، قرآن شریف کا دَور
  • اف : کرنا، ہونا
  • ۔ مونث۔ ترتیب کے موافق صیغوں کو پڑھنا، صیغوں کی ترتیب کو بھی گردان کہتے ہیں، جیسے مضارع کی گردان
  • (نجّاری) دروازے کے پَٹوں کو اندر سے بلند رکھنے والی آڑ جو ایک چوکور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے، اَڑڈنڈا، سرکونڈا

شعر

English meaning of gardaan

Noun, Masculine

  • revolution
  • Trained e. g. Pigeon
  • turning back, revision

Adjective

  • turning, revolving

गर्दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = गरदान।
  • गिरगिट।
  • दोहराना, बार बार पढ़ना
  • व्याकरण में कारकों या ल- कारों की आदि से अंत तक कंठ-पुनरावृत्ति।
  • वह जो घूम-फिर कर अपने ही स्थान पर आता हो।

विशेषण

  • एक ही विन्दु या स्थान के चारों ओर घूमनेवाला। पुं० १. शब्दों का रूप साधन। २. वह कबूतर जो घूम-फिर कर पुन अपने स्थान पर आ जाता है।
  • घूम-फिरकर एक ही स्थान पर आनेवाला।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَردان

چکّر، پھیری، دَور، پھراؤ

گَرْدان ہونا

(کنایۃً) گرویدہ ہونا .

گِرْدانَہ

انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گَرْدان کَرْنا

۱. چکّر دینا ، گھمانا .

گَرْدان لینا

سمیٹنا

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گَرْدان کَبُوتَر

(کبوتربازی) اُڑانے کا کبوتر جو ہر طرف اُڑکر پھر اپنے گھر واپس آ جاتا ہے

گَرْدان سَمٹ دینا

بند کر دینا ، لپیٹنا .

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

گَرْدانک

(پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گِرْدِ اُنُوث

(نباتیات) ایسا پھول جس میں پھول کے بقچے جوف کو گھیر لیتے ہیں اور جس میں مسندِ گل ، پتّیاں اور حامل زر بقچے کے نیچے منسلک ہوتے ہیں ، ایسا پھول جس میں بیض خانہ عرہ کے بالائی حصے پر اور دوسرے زہراوی پتّے بیض خانے کے نیچے واقع ہوتے ہیں .

گِرْدِ اُنُوثی

(نبانیات) پھول کے گردِ انوث (رک) ہونے کی حالت یا کیفیت .

رُو گَرْدان

اعراض کرنے یا بچنے والا ، الک تھلگ .

فانُوسِ گَرْدان

رک : فانوس خیالی.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَردان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَردان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone