تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدانِیَہ" کے متعقلہ نتائج

گَرْدانِیَہ

(موسیقی) آواز ، آہنگ .

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گِرْدانَہ

انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

گَردُوں

آسمان، فلک، چرخ

گَرْدَنَہ

(معماری) رک : گردنا (معنی ۳) .

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدُونَہ

(آواز بھرنے کا) ریکارڈ جو گول ہوتا ہے جیسے گراموفون ریکارڈ .

گُرْدِینَہ

(حیوانیات) حلقہ دار صدفی اور دوسرے بے ریڑھ جانوروں میں ایک عضو جو گردے سے ملتا جلتا ہے اور جس کے ذریعے جسم کا فاسد نائٹروجنی مادہ خارج کیا جاتا ہے (انگ : Nephridium) .

گُرْدِینی

گُردینہ (رک) سے منسوب یا متعلق .

گُرْدَنی

(آب کاری) بھٹّی سے شراب نکالنے کا ڈونگا یا اسی قسم کا ظرف .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدانِیَہ کے معانیدیکھیے

گَرْدانِیَہ

gardaaniya•गर्दानिया

  • Roman
  • Urdu

گَرْدانِیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) آواز ، آہنگ .

Urdu meaning of gardaaniya

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) aavaaz, aahang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدانِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدانِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone