تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدانک" کے متعقلہ نتائج

گَرْدانک

(پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .

گردانا

(ھ)گرانا کا متعدی المتعدی

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گِرْدانَہ

انتقال حرکت کا ایک آلہ یا اوزار جو سادہ ترین شکل میں ایک محور یا دُھری پر زاویۂ قائمہ بناتی ہوئے ایک بازو یا دستہ پر مشتمل ہوتا ہے ، یہ بازو عمودی یا دوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے ، چکّر گَھنّی .

گَردان

ہر طرف اُڑ کر پھر اپنے گھر لوٹ کر آنے اور دوسری جگہ نہ بیٹھنے والا، دوسروں کو بھی ساتھ لانے والا (کبوتر کے لئے مستعمل)

گَرْدانْنا

(صرف) کسی مصدر کے تمام صیغوں کو ترتیب سے پڑھنا، صیغوں کی تعریف کرنا

گرد انا

غرور تکبر کی گرد، گھمنڈی

گَرْد ناک

گردآلود، غبار میں اٹا ہوا

گِراں

وزنی، بھاری، ثقیل

گِرْیاں

روتا ہوا، نالاں، غم زدہ، ملوم، افسردہ خاطر، گریہ کناں، اشک بار، آنسو بہانے والا

گَرْداں

پھرنے والا، گھومنے والا، گردش کنندہ، دوار جیسے: گردون گرداں، چرخ گرداں

رُو گَرْدانی

مخالفت، رکھائی، منھ پھرانا، منھ پھیرنا، انحراف کرنا

رُو گَرْدان

اعراض کرنے یا بچنے والا ، الک تھلگ .

گَرْدان کَرْنا

۱. چکّر دینا ، گھمانا .

گَرْدان ہونا

(کنایۃً) گرویدہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدانک کے معانیدیکھیے

گَرْدانک

gardaa.nk•गर्दांक

  • Roman
  • Urdu

گَرْدانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پارچہ بافی) تَر (جلاہے کے ہاتھ تلے لگا ہوا بیلن جس پر وہ تیّار شدہ یعنی بُنا ہوا کپڑا لپیٹتا ہے) کو گُھمانے کا آہنی یا چوبی چھوٹا ڈنڈا جو بطور ہتّی اس میں لگا رہتا ہے یا بروقتِ ضرورت لگا لیا جاتا ہے .
  • (تارکشی) چرخ اور تیراک کے درمیان پڑی ہوئی مال .
  • (شکرسازی) راب کو ٹھنڈا کرنے کے لیے حرکت دینے والا کھپچا .
  • (نجّاری) دروازے کے پَٹوں کو اند سے بند رکھنے والی آڑ جو ایک چوکور یا گول مضبوط لکڑی ہوتی ہے ، اَڑ ڈنڈا ، گردان .

Urdu meaning of gardaa.nk

  • Roman
  • Urdu

  • (paarchaabaafii) tar (julaahe ke haath tale laga hu.a belan jis par vo tiiXyaar shuudaa yaanii buna hu.a kap.Daa lapeTtaa hai) ko ghumaane ka aahanii ya chobii chhoTaa DanDaa jo bataur hatii is me.n laga rahtaa hai ya barvaqt-e-zaruurat laga liyaa jaataa hai
  • (taarakshii) charKh aur tairaak ke daramyaan pa.Dii hu.ii maal
  • (shukr saazii) raub ko ThanDaa karne ke li.e harkat dene vaala khapchaa
  • (najjaarii) darvaaze ke paTTo.n ko and se band rakhne vaalii aa.D jo ek chaukor ya gol mazbuut lakk.Dii hotii hai, u.D DanDaa, gardaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone