تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَندَہ" کے متعقلہ نتائج

کَندَہ

کھدا ہوا، منبت

کُن٘دَہ

کُھدا ہوا، نقْش کیا ہوا، لکھا ہوا (کھود کر)

کُنْدا

رک: کندہ ، بندوق کا پچھلا حصہ، دستہ، بٹ.

کَنِنْدَہ

نقاشی کرنے والا، نقاش

کُنِنْدَہ

کرنے والا کے معنی دیتاہے اور مرکبات میں جزوِ دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : شمار کنندہ ، انتخاب کنندہ وغیرہ

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کَنْدَہ ہونا

کندہ کرنا (رک) کا لازم ، نقش ہونا نیز اُکھڑنا .

کَنْدَہ گَر

رک : کندہ کار

کُندَہ باندْھنا

پرندوں کا پروں کو اکٹھا کرنا (نیچے کی طرف آتے ہوئے یا زمین پر اترتے ہوئے)

کَنْدَہ گَری

کندہ گر کا کام یا پیشہ ، نقش و نگار کھودنا، پتھر وغیرہ پر کُھدائی کرنا.

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

کَنْدَہ کاری

کندہ کار کا کام، نقّاشی، قلم کاری، حکّاکی

کَنْدَہ کَرانا

اُدھڑوانا، کھنچوانا، نچوانا (عموماً کھال وغیرہ کا).

کَنْدَہ کار

پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنے والا، نقش و نگار کھودنے والا، حکّاک

کُندَۂ پا

एक मोटी और भारी लकड़ी जिसमें कई छेद होते हैं जिनमें अपराधी के पाँव डाल दिये जाते हैं।

اردو، انگلش اور ہندی میں کَندَہ کے معانیدیکھیے

کَندَہ

kanda•कंदा

  • Roman
  • Urdu

کَندَہ کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • رک : کندا (۱) ، گانٹھ دار جڑ؛ شکر قند؛ سوسن کی قسم کا ایک پودا جس کی پیاز مُدَر اور مسہل ہوتی ہے (لاط : Seillalndica) نیز پیاز کی قسم کا پودا جس کی گُٹھی استوانہ نما ہوتی ہے .
  • کھدا ہوا، منبت

Urdu meaning of kanda

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kundaa (१), gaanThdaar ja.D; shakarqand; sosan kii qasam ka ek paudaa jis kii pyaaz mudar aur mushil hotii hai (laat ha Seillalndica) niiz pyaaz kii qasam ka paudaa jis kii guThii ustuvaana numaa hotii hai
  • Khudaa hu.a, mambat

कंदा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्याज की तरह का एक का पौधा जिसकी जड़ बेलनाकार होती है
  • शकरकंद, गंजी
  • घुइयाँ, अरूई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَندَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَندَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone