تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَھنْدا" کے متعقلہ نتائج

چَھنْدا

رک : چھان٘دا (حصۂ فقیر).

بِگ چَھنْدا

شیر کو دیکھ کر سٹ پٹانے کی کیفیت شیر کی بہت سے حواس قائم نہ رہنے کی صورت حال ، شیر کا ڈر

چَنْدا

وہ رقم جو کسی انجمن، سوسائٹی وغیرہ کو اس کے ممبروں یا معاونوں کی طرف سے مقرہ اوقات پر دی جاتی ہے

چاندَہ

(ہندسہ) زاویہ بنانے یا زاویے کے درجے شمار کرنے کا نصف دائرے کی شکل کا پیمانہ، ڈی (D)

چاندا

حدوں کی وہ نشانی جس سے گاؤں کی حدود مقرر ہوں، پیمائش کا وہ خاص مقام جس کے فاصلے کے ذریعے سے حدود بندی ہوتی ہے

چَھنْدی

بد دیانت ، دغا باز.

چَنْدَہ

رک: چندا (۲)

چَھنْدْوا

وہ گھوڑا جو کھیتوں میں پھرنے کو آزاد چھوڑ دیا گیا ہو، ہندو راجاؤں میں ایک خاص قسم کے تحت یہ عمل کیا جاتا تھا

چُنْدا

وہ شخص جس کی آن٘کھ کی پتلی کم زور ہو اور تیز روشنی میں اچھی طرح آن٘کھ نہ کھل سکے.

چھاندا

حصہ ، بخرا ، فقیر کا حصہ یا بھوجن.

چَھند

اختیار، دلچسپی، ترکیب، حل، اشارہ، بندھن، گانڈھ، من، نیت، ارادہ، مطلب، خواہش، لالچ

چاند

اجرام فلکی میں ایک سیارہ جو زمین کے گرد گردش کرتا ہے اورسورج کی روشنی سے منعکس کرتا ہے

چَھنْنا

چھننا (رک) کا لازم ، چھید ہو جانا ، چھلنی ہو جانا.

چَھنْیا

کپڑا جس میں باریک سوراخ ہوتے ہیں ،جالی.

چاندی

ایک سفید رنگ کی قیمتی دھات جو کان سے نکلتی ہے اور بیشتر زیورات، سکے اور نازک قسم کے برتن وغیرہ بنانے کے کام میں آتی ہے، نقرہ، فضّہ، سیم

اردو، انگلش اور ہندی میں چَھنْدا کے معانیدیکھیے

چَھنْدا

chhandaa•छन्दा

وزن : 22

موضوعات: فقراء

  • Roman
  • Urdu

چَھنْدا کے اردو معانی

  • رک : چھان٘دا (حصۂ فقیر).

Urdu meaning of chhandaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha chhaandaa (hissaa-e-faqiir)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَھنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَھنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone