تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْبَڑاٹ" کے متعقلہ نتائج

گَڑْبَڑاٹ

گھبراہٹ، بدحواسی.

گَڑْبَڑاہَٹ

گھبراہٹ، بدحواسی

گَڑْبَڑا

گڑبڑ، افراتفری، گھبراہٹ، پریشانی

گَڑْگَڑاٹ

گڑگڑاہٹ ، گڑگڑ کی آواز ہونا ، گرج .

گَڑْبَڑاہَٹ مَچْنا

گھراہٹ طاری ہونا ، اضطرب بھیلنا .

گَڑْگَڑاہٹ

پیٹ کے بولنے کی آواز، قراقر

گُڑْگُڑاہٹ

حقہ گڑگڑانے کی آواز

گِڑْگِڑاہَٹ

عاجزی منّت سماجت، التجا، گزارش، تمنّا، آرزو، درخواست، خوشامد، گڑگڑا کر کوئی بات کہنا

گَڑْبَڑا جانا

پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، سٹپٹا جانا.

گَڑْبَڑا دینا

پریشان کردینا، گھبرا دینا، سٹپٹا دینا.

گَڑْبَڑا اُٹْھنا

پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، سٹپٹا جانا

گَڑْبَڑانا

گھبرا دینا، سٹپٹا دینا

گُڑْمُڑا

گھنگھربالا ، بل کھا ہوا ، مُڑا ہوا .

گِڑگِڑا

مذکر۔ ایک قسم کا بڑا حقہ

گَڑبَڑی

کھلبلی، افراتفری، ہنگامہ، اضطراب

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْبَڑاٹ کے معانیدیکھیے

گَڑْبَڑاٹ

ga.Dba.DaaT•गड़बड़ाट

  • Roman
  • Urdu

گَڑْبَڑاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھبراہٹ، بدحواسی.

Urdu meaning of ga.Dba.DaaT

  • Roman
  • Urdu

  • ghabraahaT, badahvaasii

गड़बड़ाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घबराहट, घबरा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْبَڑاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْبَڑاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone