تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑَری" کے متعقلہ نتائج

گَڑَری

گراری، گول چرخی جس پر رسَی چڑھا کر کن٘ویں سے پانی کھینچتے ہیں

گَڑَرِیا

رک : گڈریا ، بھیڑ بکریاں ( نیز گائے بھینس ) چَرانے والا .

گَڑیری

رک : کنڈیری ، چھلے ہوئے گنّے کا ٹکڑا یا گان٘ٹھ .

گُزْری

شام کو سڑک کے کنارے لگنے والا بازار

گُذری

گِری

کھانے کے قابل مادّہ یا مغز جو بیج کے توڑنے پر اس کے اندر سے نکلتا ہے جیسے بادام یا اخروٹ وغیرہ کی گری ، مغز ، مغز تخم ، پکّے ناریل کا مغز.

گَہْری

گہرا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

گَری

یہ لفظ مرکبات میں بطور جزو دوئم آکر حالت، پیشہ یا کام ظاہر کرتا ہے اور کرنا اور بنانا کے معنی بھی دیتا ہے، جیسے : آہن گری، بازی گری، صنعت گری، کاری گری، وغیرہ میں

گَڑْتی

دوست، ساتھی، یار

گوری

اُجلے رنگ والی گورے رنگ کی، سُرخ و سفید

گڑی

بھونک ، گھاؤ ؛ گُھسنا ؛ چُبھنا ؛ دخول .

گَڑھی

گڑھ کی تصغیر، چھوٹا قلعہ، کوئلہ، مٹی کا چھوٹا قلعہ

گاری

دشانم، بد زبانی، فحش بات، گالی گلوچ، گالی گفتار، دشنام دہی، فحش کلامی کرنا

گُڑی

چیتھرا

گَدْری

اَدھ کچری ، نیم پختہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑَری کے معانیدیکھیے

گَڑَری

ga.Darii•गड़री

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

گَڑَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گراری، گول چرخی جس پر رسَی چڑھا کر کن٘ویں سے پانی کھینچتے ہیں

Urdu meaning of ga.Darii

  • Roman
  • Urdu

  • garaarii, gol charKhii jis par rasse cha.Dhaa kar ku.nve.n se paanii khiinchte hai.n

गड़री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = गड़ेरिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone