تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَبْدا" کے متعقلہ نتائج

گَبْدا

موٹا ، گدرایا ہوا ، بدن بھرا ہوا.

گَبْدا سا

گدّے کی طرح کا ، نرم ، گول مٹول .

گَبْدا پَن

موٹاپا ، فربہی.

گَبَدّی

گاودی ، بے وقوف ، احمق .

گبدو

موٹا تازہ (آدمی)

گَبَد

. موٹا تازہ ؛ بھرا ہوا بدن ؛ ملایم گوشت .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گَنْدا

ناپاک، نجس، میلا

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُنْدا

موٹا ، دبیز.

گَبّا

نرم بچھونا، روئی دار نرم بچھونا، گُبھا، گدّا

گَدْبَدا

موٹا ، جسیم ، فربہ اندام.

گَبَھا

روئی دار نرم بچھونا ، گدا.

گِرْدا

گول حلقہ ، گول چیز ، گھیرا ، گھیراؤ ، بھیر ، چکرّ .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَبْدا کے معانیدیکھیے

گَبْدا

gabdaa•गब्दा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَبْدا کے اردو معانی

صفت

  • موٹا ، گدرایا ہوا ، بدن بھرا ہوا.

Urdu meaning of gabdaa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, gadraayaa hu.a, badan bhara hu.a

गब्दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मोटा, गदराया हुआ, भरा हुआ शरीर

گَبْدا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَبْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَبْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone