تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْبَدا" کے متعقلہ نتائج

گَدْبَدا

موٹا ، جسیم ، فربہ اندام.

گَدْبَدا کے

خوشی سے ، بسر و چشم کُھلے طور پر ، آزادی سے ؛ ضرور ، یقیناً.

گَدْبَدانا

رنج یا خوشی سے بول نہ سکنا، خوش ہونا

گَدْبَدی

موٹی ، فربہ اندازم ، جسیم ، بھاری بدن والی.

گَدبَد

اُوپر تلے گِرنے کی آواز ، وہ آوازجو پیہم لکڑی مارنے سے پیدا ہوتی ہے.

گَدْگَدا

بُھنی ہوئی مکئی یا جوار.

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گَبْدا

موٹا ، گدرایا ہوا ، بدن بھرا ہوا.

گَدابَد

رک : گدبد ، اُوپر تلے.

گَھبْرا

گھبرانا (رک) سے ماخوذ : تراکیب میں مستعمل، گڑبڑانا

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَدْیا

(ٹھگی) رک : گداگر.

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْبَدا کے معانیدیکھیے

گَدْبَدا

gadbadaa•गद्बदा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گَدْبَدا کے اردو معانی

  • موٹا ، جسیم ، فربہ اندام.

Urdu meaning of gadbadaa

  • Roman
  • Urdu

  • moTaa, jasiim, farbah andaaj

गद्बदा के हिंदी अर्थ

  • मोटा, स्थूल, भारी-भरकम

گَدْبَدا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْبَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْبَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone