تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرْدا" کے متعقلہ نتائج

گِرْدا

گول حلقہ ، گول چیز ، گھیرا ، گھیراؤ ، بھیر ، چکرّ .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گِرْدا گِرْد

اطراف میں، اِردگرد، چاروں طرف

گِرْدا بِیڑکا

(نجّاری) چوبی من٘بت کاری میں گولائی کاٹنے کا قوس نُما من٘ھ کا دھاردار اوزار .

گِرْداب

پانی کا چکّر، بھنور، ورطہ، گھمّن گھیری

گِرْدائی

گولائی ، دَور ، حلقہ .

گَرْدا باد

غبار آلودہ، گرد آلود

گِرْدابی

گرد آب یا گرداب سے متعلق، گرداب کی طرح کا، گرداب جیسا، بھنوردار

گَردہ ہونا

۔حوصلہ ہونا۔

گِرْدانی

دوپٹّے یا چادر کی وہ لپیٹ جو نماز پڑھنے میں ہوتی ہے

گِرْدابِ بَلا

مصیبت، آفت، مشکل وقت

گُرْدَہ نُما

گردے کی شکل کا ، گردے سے مشابہ .

گِرْدَۂ کَمان

(تیراندازی) کمان کی لکڑی یا بان٘س .

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرْدا کے معانیدیکھیے

گِرْدا

girdaa•गिर्दा

وزن : 22

موضوعات: نجاری

  • Roman
  • Urdu

گِرْدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گول حلقہ ، گول چیز ، گھیرا ، گھیراؤ ، بھیر ، چکرّ .
  • خمیری اور موٹی چھوٹی روٹی .
  • (سان گری) سان کا چاک .
  • (نجّاری) تختے پر لکیریں ڈالنے کی گول من٘ہ کی نہانی لگا ہوا رندہ ، گولک .

Urdu meaning of girdaa

  • Roman
  • Urdu

  • gol halqaa, gol chiiz, gheraa, gheraa.uu, bhiir, chakkar
  • Khamiirii aur moTii chhoTii roTii
  • (saan girii) saan ka chaak
  • (najjaarii) taKhte par lakiire.n Daalne kii gol munh kii nahaanii laga hu.a rindaa, golak

English meaning of girdaa

Noun, Masculine

  • circle, hoop, ring, anything round
  • round flat cake, small thick loaf

گِرْدا کے مرکب الفاظ

گِرْدا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone