تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہے" کے متعقلہ نتائج

آہے

ہائے، آہ (عموماً عورتوں کی زبان پر جاری)

اَہے

فجائیہ لفظ، حیرت اور خوشی کے موقع پر اچانک منھ سے نکلنے والے کلمے جیسے آہا، اوہو، ارے واہ

آہے آہے

آہے شق نمبر ۲ کی تکرار.

ہائے خُدا

رک : ہائے اللہ

ہائے پڑنا

بد دعا لگنا، آہ کا اثر ہونا

ہائے جَلی

’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ

ہائے ہُو

رک : ہاے و ہو (جو فیصح ہے) واویلا ، شور و غل ، آہ و فریاد ، چیخم دھاڑ ۔

ہائے و ہُو

شوروغل، چیخ پکار، نالہ و فریاد، آہ و زاری

ہائے مَیّا

ہائے ماں ! صدمے کے وقت بچوں یا عورتوں کی زبان پر آتا ہے

ہائے ظاہِر

وہ ’’ ہ ‘‘ جو کھل کر پڑھی جائے ؛ جیسے : شاہ ، ماہ میں ؛ اسے ہاے ملفوظی بھی کہتے ہیں

ہاے سادَہ

’’ ہ ‘‘ جو دو چشمی نہیں ہوتی ۔

ہائے دَیّا

(عور) تاء ّ ُسف کے لیے ، ہائے اللہ (رک) ، ہے رام ، ہے پرمیشر ۔

ہائے کَرنا

آہ کرنا ، گہری سانس لینا ، دل مسوسنا ، کڑھنا ، نالہ و فریاد کرنا ؛ افسوس کرنا ؛ کچھ نہ کرسکنا

ہائے مَخفی

رک : ہاے مختفی

ہائے اَصلی

رک : ہاے ملفوظی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آہے کے معانیدیکھیے

آہے

aahe•आहे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

آہے کے اردو معانی

فجائیہ

  • ہائے، آہ (عموماً عورتوں کی زبان پر جاری)
  • ایک کلمہ جو قوال یا گویے گاتے وقت منھ سے نکالتے ہیں، جیسے، میکشوں آؤ آؤ مدینے چلیں آہے مدینے چلیں

شعر

Urdu meaning of aahe

  • Roman
  • Urdu

  • haay, aah (umuuman aurto.n kii zabaan par jaarii
  • ek kalima jo qavvaal ya gavai.e gaate vaqt mu.nh se nikaalte hain, jaise, mayaksho.n aa.o aa.o madiine chale.n aahe madiine chale.n

English meaning of aahe

Interjection

  • expressing pain
  • interjection-Oh

आहे के हिंदी अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • हाय, आह (सामान्यतः स्त्रियों की ज़बान पर जारी)
  • एक वाक्य जो क़व्वाल या गवय्ये गाते समय मुँह से निकालते हैं, जैसे मैकशो आओ-आओ मदीने चलें आहे मदीने चलें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone