تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبھی" کے متعقلہ نتائج

کَبھی

کسی وقت، گاہے، کوئی دم، کوئی دم کو

کَبھی کے

(دہلی) کب کے، اب سے بہت پہلے، کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا

کَبھی کا

کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا، عرصہ پہلے، عرصہ سے، بہت دیر سے

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

کَبھی کَبِھیں

رک : کبھو ، کبھی .

کَبھی کَبھی

کبھی کبھار، وقتاً فوقتاً، گاہے بگاہے، کبھی کبھی خط بھیج دیا کرو، بہت کم، شاذ ونادر، وہ یہاں کبھی کبھی آجاتے ہیں

کَبھی نَہ کَبھی

ایک نہ ایک دن، کسی وقت

کَبھی کَبھار

گاہے ماہے، کبھی کبھی، بعض اوقات، بھولے بھٹکے، کسی روز

کَبھی رَنج، کَبھی گَنج

کبھی تکلیف ہے کبھی عیش و آرام ہے، حالات بدلتے رہتے ہیں

کَبھی کَدھار

رک : کبھی کبھار .

کَبھی شَرمایا تو کَرو

دوست کے نہ آنے کا شکوہ .

کَبھی کا دِیا کام آیا

کبھی کوئی نیک کام کیا تھا جس کے طفیل مصیبت یا بلا ٹل گئی .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

کَبھی رات بَڑی کَبھی دِن بَڑا

زمانہ ایک حال پر نہیں رہتا ، تغیّر و تبدل زمانے کا مزاج ہے .

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبھی کے معانیدیکھیے

کَبھی

kabhii•कभी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَبھی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کسی وقت، گاہے، کوئی دم، کوئی دم کو
  • اتفاق سے، اتفاقاً، شاذ و نادر، کبھی کبھی
  • گھڑی میں، دم میں (تکرار کے ساتھ)
  • کسی زمانے میں، سابق میں، پہلے زمانے میں
  • ہر گز، قطعی
  • (استفہام انکاری کے موقع پر) نفی فعل کے لیے، جیسے: کبھی تمہارے باوا نے بھی دیکھا ہے
  • کسی (اور) وقت آئندہ کسی وقت، آنے والے زمانے میں

شعر

Urdu meaning of kabhii

  • Roman
  • Urdu

  • kisii vaqt, gaahe, ko.ii dam, ko.ii dam ko
  • ittifaaq se, ittifaaqan, shaaz-o-naadir, kabhii kabhii
  • gha.Dii men, dam me.n (takraar ke saath
  • kisii zamaane men, saabiq men, pahle zamaane me.n
  • hargiz, qati.i
  • (istifhaam-e-inkaarii ke mauqaa par) nafii pheal ke li.e, jaiseh kabhii tumhaare baavaa ne bhii dekhaa hai
  • kisii (aur) vaqt aa.indaa kisii vaqt, aane vaale zamaane me.n

English meaning of kabhii

Adverb

कभी के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कदापि, कदाचित
  • किसी अवसर पर। जैसे-अब कभी ऐसा नहीं करूंगा।
  • किसी क्षण। किसी समय। (अज्ञात या अनिश्चित काल के संबंध में) पद-कभी का बहुत देर से। कभी-कभी = (क) रह-रह कर कुछ काल के अंतर पर। (ख) बहुत कम। जब-तब। कभी-कभार = कभी-कभी। कभी-न-कभी किसी-न-किसी समय। किसी अनिश्चित अवसर पर। कभी-कबात कभी-कभी।
  • इत्तिफ़ाक़न, यदा-कदा, कभी-कभी
  • किसी (और) वक़्त आइन्दा किसी वक़्त, आने वाले ज़माने में
  • पहले ज़माने में
  • किसी वक़्त, गाहे, कोई दम, कोई दम को
  • घड़ी में, दम में
  • हरगिज़, क़तई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone