تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fundus" کے متعقلہ نتائج

fundus

تشریح الاعضا: کسی گہرائی رکھنے والے عضو کی تہ؛ قاعہ، جیسے قاعۂ چشم۔.

فُنْدُقْ

پستہ سے مشابہ ایک درخت کا میوہ جو نہایت سرخ اور چھوٹے پیر کے برابر ہوتا ہے

پانڈِیس

تلوار

پُھنْدْنے

پھندنا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پُھنْدْنا

(سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پُھونڈی

پھوٹی (کوڑی)۔

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

پُھوس

سوکھی ہوئی لمبی گھاس، جو اکثر چھپر بنانے میں کام آتی ہے

فُنُون

بہت سے ہُنر، کاریگری

فُسُوس

رک : افسوس.

فُلُوس

پیسے، تانبے کے سکے

فُرُوس

گھوڑے ، اسپاں .

فُنُونِ لَطِیفَہ

وہ فنون جو انسان کی جمالیاتی حس کی تسکین کرتے ہیں، مثلاً: شاعری، موسیقی، مصوری، رقص، مجسمہ سازی، فنون نفیسہ

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

fundus کے لیے اردو الفاظ

fundus

ˈfʌn.dəs

fundus کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) اساس عضو
  • قاعۂ چشم
  • کسی اندر سے خالی عضو کا پیندا
  • روزن (aperture) سے دور ہٹا ہوا یا اس کے بالمقابل کا حصہ

fundus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) असास उज़ू
  • कावा-ए-चशम
  • किसी अंदर से ख़ाली उज़ू का पेन्दा
  • रौज़न (aperture) से दूर हटा हुआ या इस के बिलमुक़ाबिल का हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fundus)

نام

ای-میل

تبصرہ

fundus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone