تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِدْیَہ" کے متعقلہ نتائج

فِدْیَہ

وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ

زَرِ فِدْیَہ

وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں فِدْیَہ کے معانیدیکھیے

فِدْیَہ

fidyaफ़िदया

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

فِدْیَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ
  • صدقے، قربان، تصدق
  • جان کا معاوضہ، خوں بہا
  • کفّارہ، شرعی احکامات سے انحراف کا تاوان، مثلاً: ایک روزہ بغیر عذر شرعی قضا کرنے کا کفارہ ساٹھ روزے پے در پے رکھنا ہوتا ہے
  • زکوٰۃ ، لگان، زمین کا مالیانہ، مال گزاری، ٹیکس

شعر

Urdu meaning of fidya

  • Roman
  • Urdu

  • vo maal ya rupyaa jo kisii asiir kii rihaa.ii ke li.e ada kiya jaaye, zar-e-maKhalisii, sarabha, sadqa
  • sadqe, qurbaan, tasadduq
  • jaan ka mu.aavzaa, Khuu.nbahaa
  • kaffaara, shari.i ahkaamaat se inhiraaf ka taavaan, masalnah ek roza bagair uzr shari.i qazaa karne ka kaffaara saaTh roze pai dar pai rakhnaa hotaa hai
  • zakaat, lagaan, zamiin ka maaliyaana, maalaguzaarii, Taiks

English meaning of fidya

Noun, Masculine

  • ransom, blood-money, expiation, that money which is given in the murder compensation, guaranteed amount
  • charity, sacrifice
  • money as a compensation to life
  • religious penalty
  • tax, lagan, zakat

फ़िदया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दंड राशी, जुर्माना, दैत, हत्या के बदले में दिया जाने वाला धन, ख़ूँबहा, जान का मुआवज़ा, लगान, ज़मीन का मालियाना, मालगुज़ारी, टैक्स, ज़मानत, मुचल्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فِدْیَہ

وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ

زَرِ فِدْیَہ

وہ روپیہ پیسہ یا وہ رقم جس کو دے کر رہائی حاصل کی جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِدْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِدْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone