تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"feed" کے متعقلہ نتائج

feed

فَراہَم

fid

کسی چیز کی ڈھیری، چھوٹا سا ٹکڑا؛ پچّر ، اڑنگا.

فِیڈ کَرنا

مشین وغیرہ کو ضروری چیز یا سامان مہیا کرنا.

fed

عوام: امریکا وفاق کا ملازم خصوصاً سراغ رسانی کے ادارے کا رُکن ۔.

fad

مخفف: flavin adenine dinucleotide.

faddy

انوکھی پسند نا پسند رکھنے والا، خصوصاً خوراک کے معاملے میں، کسی چیز سے رغبت، کسی چیز سے چڑ۔.

فِدا

دوسرے کے عوض جان دینے والا، فدیہ دینا، قربان ہونا، نثار، صدقے، نچھاور

پِھدّا

رک : پِدّا .

پِھڈّا

جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .

پِھڈّی

پھڈا (رک) کی تانیث .

فِدائی

خود کسی پر قربان کر نے والا، جان نذر کر نے والا، جاں نثار، سرفروش، وفادار، عاشق

فِدْیَہ

وہ مال یا روپیہ جو کسی اسیر کی رہائی کے لیے ادا کیا جائے، زرِ مخلصی، سربہا، صدقہ

فِدا کَرْنا

قربان کرنا، تصدق کرنا، کسی مقصد کے لئے زندگی یا کسی عزیز چیز کی قربانی دینا

فِدا ہونا

قربان ہونا، جان دینا، عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

فِدائے قَوم

जाति या राष्ट्र के लिए सब कुछ न्योछावर कर देनेवाला, तन, मन, धन से जाति या राष्ट्र की सेवा करनेवाला।

feed کے لیے اردو الفاظ

feed

fiːd

feed کے اردو معانی

فعل متعدی

  • خوراک دینا
  • غذائیت مہیا کرنا
  • خوراک کے لیے مہیا کرنا
  • خدمت کرنا یا حاجت روائی کرنا
  • خرچ کے لیے مہیا کرنا
  • کسی کی مدد کرنا
  • تسکین بخشی کرنا
  • بحال رہنے یا عمل پیرا ہونے کے لیے مطلوبہ مواد مہیا کرنا جیسے مشین کے لیے
  • (تھیٹر) اداکار کو مکالمے کی عبارت اور اشارے بتانا

فعل لازم

  • کھانا (خصوصاً مویشیوں کا)
  • یوں قوت پانا یا سیر ہونا جیسے خوراک کھالی ہو
  • خوراک بننا
  • کسی مشین میں مسلسل یوں ڈالتے جانا کہ یا تو ڈالی ہوئی چیز تکمیل پائے یا استعمال میں آئے

اسم

  • خوراک خصوصاً گھریلو مویشیوں کی
  • چارا
  • بھوسا
  • ایسی خوراک کا بھتا
  • راتب
  • گھاس
  • دانہ
  • خوراک
  • غذا
  • (بول چال) وہ کھانا جس میں ہر ضروری چیز شامل ہو
  • کسی مشین یا بھٹی میں ایندھن ڈالنے کا عمل
  • وہ چیز جو یوں ڈالی جائے یا ڈالی گئی مقدار
  • کوئی جھونکی آلہ (جھونکنے کا میکانکی عمل)

feed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ख़ुराक देना
  • ग़िजाईयत मुहय्या करना
  • ख़ुराक के लिए मुहय्या करना
  • ख़िदमत करना या हाजतरवाई करना
  • ख़र्च के लिए मुहय्या करना
  • किसी की मदद करना
  • तसकीन बख़शी करना
  • बहाल रहने या अमल पैरा होने के लिए मतलूबा मवाद मुहय्या करना जैसे मशीन के लिए
  • (थियटर) अदाकार को मकालमे की इबारत और इशारे बताना

अकर्मक क्रिया

  • खाना (ख़ुसूसन मवेशीयों का
  • यूं क़ुव्वत पाना या सैर होना जैसे ख़ुराक खाली हो
  • ख़ुराक बनना
  • किसी मशीन में मुसलसल यूं डालते जाना कि या तो डाली हुई चीज़ तकमील पाए या इस्तिमाल में आए

संज्ञा

  • ख़ुराक ख़ुसूसन घरेलू मवेशीयों की
  • चारा
  • भूसा
  • ऐसी ख़ुराक का भत्ता
  • रातिब
  • घास
  • दाना
  • ख़ुराक
  • ग़िज़ा
  • (बोल चाल) वो खाना जिस में हर ज़रूरी चीज़ शामिल हो
  • किसी मशीन या भट्टी में ईंधन डालने का अमल
  • वो चीज़ जो यूं डाली जाये या डाली गई मिक़दार
  • कोई झोंकी आला (झोंकने का मीकानिकी अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (feed)

نام

ای-میل

تبصرہ

feed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone