تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"flee" کے متعقلہ نتائج
flee کے لیے اردو الفاظ
flee کے اردو معانی
فعل لازم، فعل متعدی
- بھاگ کھڑا ہونا (خطرے یا پیچھا کرنے والوں سے)
- رفو چکر ہو جانا
- جلدی سے باہم الگ ہونا یا چل دینا
- گولی کی طرح تیز جانا
- اُڑنا یا سریع الحرکت ہونا
- گریز کرنا
- فرار ہو جانا
- کسی جگہ یا شخص سے دور بھاگ جانا
- بھاگ کر کسی سے پیچھا چھڑا لینا یا دور رہنا
flee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- भाग खड़ा होना (ख़तरे या पीछा करने वालों से
- रफूचक्कर हो जाना
- जल्दी से बाहम अलग होना या चल देना
- गोली की तरह तेज़ जाना
- उड़ना या सरीअ उल-हरकत होना
- गुरेज़ करना
- फ़रार हो जाना
- किसी जगह या शख़्स से दूर भाग जाना
- भाग कर किसी से पीछा छुड़ा लेना या दूर रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (flee)
flee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔