تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"file" کے متعقلہ نتائج
file کے لیے اردو الفاظ
file کے اردو معانی
اسم
- ریتی
- چوسہ
- فولاد کا ایک آلہ جس کی سطح پر کاٹنے، رگڑنے اور (دھات، لکڑی وغیرہ کو) ہموار کرنے کے لیے تیز کنارے سے ہوتے ہیں
فعل متعدی
- ریتی یا چوسے وغیرہ سے رگڑ کر ہموار کرنا، کم کرنا یا کاٹنا
- یوں ہموار کرنا جیسے ریتی مار کر کیا گیا ہو
اسم
- مسل
- فائل
- کاغذات وغیرہ کو ترتیب سے رکھنے یا فوری حوالے کے لیے درجہ بند کرنے کے واسطے جزدان یا بسته
- کاغذات یا ریکارڈ کا قرینے سے ترتیب دیا ہوا مجموعہ
- افراد یا اشیا کی ایک دوسرے کے پیچھے لگی یا لگائی ہوئی قطار جو صف سے مختلف ہو
- فوجی دستے کی صورت میں ایک دوسرے کے آگے پیچھے کھڑے یا مارچ کرتے ہوئے فوجیوں کی قطار (بمقابلہ صف)
- شطرنج کی بساط پر ایک شاطر سے دوسرے شاطر کی سیدھ میں جاتے ہوئے خانوں کی کوئی ایک عمودی صف
فعل متعدی
- مسل یا فائل میں لگانا یا رکھنا
- ریکارڈ یا حوالے کی خاطر کاغذات یا ریکارڈ کو ترتیب دینا
- نقل یا خبر کے طور پر کسی روزنامے کو کچھ ارسال کرنا
فعل لازم
- قطار میں چلنا یا مارچ کرنا
- بطور امیدوار نام درج کرانا
file के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रीति
- चौसा
- फ़ौलाद का एक आला जिस की सतह पर काटने, रगड़ने और (धात, लक्कड़ी वग़ैरा को) हमवार करने के लिए तेज़ किनारे से होते हैं
सकर्मक क्रिया
- रीति या चूसे वग़ैरा से रगड़ कर हमवार करना, कम करना या काटना
- यूं हमवार करना जैसे रीति मार कर किया गया हो
संज्ञा
- मसल
- फाईल
- काग़ज़ात वग़ैरा को तर्तीब से रखने या फ़ौरी हवाले के लिए दर्जा बंद करने के वास्ते जुज़दान या बस्ते
- काग़ज़ात या रिकार्ड का करीने से तर्तीब दिया हुआ मजमूआ
- अफ़राद या अश्या की एक दूसरे के पीछे लगी या लगाई हुई क़तार जोसफ से मुख़्तलिफ़ हो
- फ़ौजी दस्ते की सूरत में एक दूसरे के आगे पीछे खड़े या मार्च करते हुए फ़ौजीयों की क़तार (बमुक़ाबला सफ़
- शतरंज की बिसात पर एक शातिर से दूसरे शातिर की सीध में जाते हुए ख़ानों की कोई एक अमूदी सफ़
सकर्मक क्रिया
- मसल या फाईल में लगाना या रखना
- रिकार्ड या हवाले की ख़ातिर काग़ज़ात या रिकार्ड को तर्तीब देना
- नक़ल या ख़बर के तौर पर किसी रोज़नामे को कुछ इरसाल करना
अकर्मक क्रिया
- क़तार में चलना या मार्च करना
- बतौर उम्मीदवार नाम दर्ज कराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فَلَہ
نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی
fillet
(الف) بغیر ہڈی کے گوشت کا پارچہ جو ران یا پسلی پر سے اُتارا جائے (ب) (کا اختصار) پٹھے کے پاس کا گوشت (ج) مچھلی کا لمبائی میں تراشا ہوا ہڈی دار قتلہ.
فِیلِ مُرْغ
ایک بڑا مرغ جو امریکہ میں پایا جاتا ہے اور جس کی چونچ پر ہاتھی کی سی سونڈ ہوتی ہے، پیلو، ٹرکی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (file)
file
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔