Search results

Saved words

Showing results for "file"

file

pironaa

file karnaa

منسلک کرنا ، مسل میں شامل کرنا ، نتّھی کرنا ، تار میں ڈالنا

file-bandii

فائل بنانے کا کام ، کاغذات کی ترتیب.

fiila

the elephant piece in chess

fala

نرم کیا ہوا دانہ جو پرند اپنے بچوں کو کھلاتے ہیں ؛ کسی شیردار جانور کا وہ دودھ جو بچہ پیدا ہونے کے فوراً بعد نکالا جاتا ہے اور جو تین چار روز تک آگ پر گرم کرتے ہی پھٹ جاتا ہے اور جس میں شکر ڈال کرکے کھاتے ہیں ، پیوسی

failii

مکّار ، فریبی ، چال باز ؛ ہنگامہ کرنے والا ، غل مچانے والا.

fe'lii

practical, actual, present

fiilii

ایک قسم کا ساز جو لڑائی سے پیشتر بجایا جاتا تھا.

faille

قَدرے چَمکِيلا

fellah

مصری کسان [ع: فلّاح].

master-file

وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں .

judicianal-file

عدالتی فائل ، عدالتی ریکارڈ ۔

filet

چوکور خانوں کا جال فیتے یا تاروں سے بُنا ہوا.

filer

ریتنے والا

filed

ڈورا

Urdu words for file

file

faɪl

file के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • रीति
  • चौसा
  • फ़ौलाद का एक आला जिस की सतह पर काटने, रगड़ने और (धात, लक्कड़ी वग़ैरा को) हमवार करने के लिए तेज़ किनारे से होते हैं

सकर्मक क्रिया

  • रीति या चूसे वग़ैरा से रगड़ कर हमवार करना, कम करना या काटना
  • यूं हमवार करना जैसे रीति मार कर किया गया हो

संज्ञा

  • मसल
  • फाईल
  • काग़ज़ात वग़ैरा को तर्तीब से रखने या फ़ौरी हवाले के लिए दर्जा बंद करने के वास्ते जुज़दान या बस्ते
  • काग़ज़ात या रिकार्ड का करीने से तर्तीब दिया हुआ मजमूआ
  • अफ़राद या अश्या की एक दूसरे के पीछे लगी या लगाई हुई क़तार जोसफ से मुख़्तलिफ़ हो
  • फ़ौजी दस्ते की सूरत में एक दूसरे के आगे पीछे खड़े या मार्च करते हुए फ़ौजीयों की क़तार (बमुक़ाबला सफ़
  • शतरंज की बिसात पर एक शातिर से दूसरे शातिर की सीध में जाते हुए ख़ानों की कोई एक अमूदी सफ़

सकर्मक क्रिया

  • मसल या फाईल में लगाना या रखना
  • रिकार्ड या हवाले की ख़ातिर काग़ज़ात या रिकार्ड को तर्तीब देना
  • नक़ल या ख़बर के तौर पर किसी रोज़नामे को कुछ इरसाल करना

अकर्मक क्रिया

  • क़तार में चलना या मार्च करना
  • बतौर उम्मीदवार नाम दर्ज कराना

file کے اردو معانی

اسم

  • ریتی
  • چوسہ
  • فولاد کا ایک آلہ جس کی سطح پر کاٹنے، رگڑنے اور (دھات، لکڑی وغیرہ کو) ہموار کرنے کے لیے تیز کنارے سے ہوتے ہیں

فعل متعدی

  • ریتی یا چوسے وغیرہ سے رگڑ کر ہموار کرنا، کم کرنا یا کاٹنا
  • یوں ہموار کرنا جیسے ریتی مار کر کیا گیا ہو

اسم

  • مسل
  • فائل
  • کاغذات وغیرہ کو ترتیب سے رکھنے یا فوری حوالے کے لیے درجہ بند کرنے کے واسطے جزدان یا بسته
  • کاغذات یا ریکارڈ کا قرینے سے ترتیب دیا ہوا مجموعہ
  • افراد یا اشیا کی ایک دوسرے کے پیچھے لگی یا لگائی ہوئی قطار جو صف سے مختلف ہو
  • فوجی دستے کی صورت میں ایک دوسرے کے آگے پیچھے کھڑے یا مارچ کرتے ہوئے فوجیوں کی قطار (بمقابلہ صف)
  • شطرنج کی بساط پر ایک شاطر سے دوسرے شاطر کی سیدھ میں جاتے ہوئے خانوں کی کوئی ایک عمودی صف

فعل متعدی

  • مسل یا فائل میں لگانا یا رکھنا
  • ریکارڈ یا حوالے کی خاطر کاغذات یا ریکارڈ کو ترتیب دینا
  • نقل یا خبر کے طور پر کسی روزنامے کو کچھ ارسال کرنا

فعل لازم

  • قطار میں چلنا یا مارچ کرنا
  • بطور امیدوار نام درج کرانا

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (file)

Name

Email

Comment

file

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone