تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"faun" کے متعقلہ نتائج
faun کے لیے اردو الفاظ
faun کے اردو معانی
اسم
- خان
- بن دیوتا
- رومی اساطیر میں دیہاتی دیویوں یا دیوتاؤں میں سے ایک نیم انسان جس کے کان اور سینگ نوکیلے اور پاؤں کبھی کبھی بکریوں کے سے ہوتے تھے لیکن جو آدھے آدمی اور آدھے بکرے سے کم ہی مختلف ہوتا تھا
- بک مانس دیوتا
- شہوت پرست
- بوالہوس
faun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ान
- बिन देवता
- रूमी असातीर में देहाती देवियों या देवताओं में से एक नियम इंसान जिस के कान और सींग नोकीले और पांव कभी कभी बकरीयों के से होते थे लेकिन जो आधे आदमी और आधे बकरे से कम ही मुख़्तलिफ़ होता था
- बिक मांस देवता
- शहवत परस्त
- बवालहोस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
faun
ایک لاطینی، دیہی دیو مالائی کردار جس کا چہرہ اور دھڑ انسان کا سا اور ٹانگیں اور دُم بکری کی سی خیال کی جاتی ہیں۔.
f-number
فوٹو گرافی: ماسکی طول اور عد سے کے اصل قطر کا درمیانی تناسب۔ f 5 کا مطلب یہ کہ فوکس کا (ماسکی) طول قطر کا پانچ گنا ہے۔.
فُنُونِ جُزْئِیَّہ
جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (faun)
faun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔