تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fan" کے متعقلہ نتائج
fan کے لیے اردو الفاظ
fan کے اردو معانی
اسم
- پنکھا
- ہوا کا ٹھنڈا جھونکا پیدا کرنے والی کوئی شے
- باد گرداں
- بادزن
- پنکھے کی طرح پھیلی ہوئی کوئی چیز (جیسے پرندے کی دم)
- متعدد برقی ایجادوں میں سے کوئی ایک جن کے بلیڈ ہوتے ہیں اور جو گردش میں آکر ہوائی رو پیدا کرتے ہیں
- دانوں کو بھوسے سے جدا کرنے کا ایک آلہ
فعل متعدی
- پنکھے سے حرکت یا جنبش دینا جیسے ہوا کو
- ہوا کو حرکت آشنا کرنا جیسے پنکھے سے
- کسی چیز کو پنکھے یا کسی اور طرح حرکت میں لانا
- پنکھے کی طرح پھیلانا
- (زراعت) دانوں کو بھوسے سے الگ کرنا
فعل لازم
- پنکھے کی طرح حرکت میں آنا یا پھیلنا
- (بیس بال) ہٹ لگانا
اسم
- (عوامی) کسی کھیل، تفریح کا دل دادہ یا شوقین
- کسی اداکار یا عوامی شخصیت کا پرستار
fan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पंखा
- हुआ का ठंडा झोंका पैदा करनेवाली कोई शैय
- बाद गर्दां
- बादज़न
- पंखे की तरह फैली हुई कोई चीज़ (जैसे परिंदे की दम
- मुतअद्दिद बर्क़ी ईजादों में से कोई एक जिन के ब्लेड होते हैं और जो गर्दिश में आकर हवाई रो पैदा करते हैं
- दानों को भूसे से जुदा करने का एक आला
सकर्मक क्रिया
- पंखे से हरकत या जुंबिश देना जैसे हुआ को
- हुआ को हरकत आश्ना करना जैसे पंखे से
- किसी चीज़ को पंखे या किसी और तरह हरकत में लाना
- पंखे की तरह फैलाना
- (ज़राअत) दानों को भूसे से अलग करना
अकर्मक क्रिया
- पंखे की तरह हरकत में आना या फैलना
- (बीस बाल) हिट लगाना
संज्ञा
- (अवामी) किसी खेल, तफ़रीह का दिल दादा या शौक़ीन
- किसी अदाकार या अवामी शख़्सियत का प्रुस्तार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fan)
fan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔