تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fun" کے متعقلہ نتائج
fun کے لیے اردو الفاظ
fun کے اردو معانی
اسم
- تماشا
- کھیل
- موج میلہ
- تفریح
- رنگ رلیاں
- مذاق
- خوش طبعی
- دل لگی
- تفنن
فعل لازم
- (بول چال) مذاق اُڑانا
- شغل کرنا
- دل لگی کرنا
صفت
- (بول چال) پر تفریح
- پر لطف
- فرحت انگیز
- دل لگی کا
fun के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तमाशा
- खेल
- मौज मेला
- तफ़रीह
- रंगरलियां
- मज़ाक़
- ख़ुशतबई
- दिल लगी
- तफ़न्नुन
अकर्मक क्रिया
- (बोल चाल) मज़ाक़ उड़ाना
- शगल करना
- दिल लगी करना
विशेषण
- (बोल चाल) पर तफ़रीह
- पर लुतफ़
- फ़र्हत अंगेज़
- दिल लगी का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
faun
ایک لاطینی، دیہی دیو مالائی کردار جس کا چہرہ اور دھڑ انسان کا سا اور ٹانگیں اور دُم بکری کی سی خیال کی جاتی ہیں۔.
fungible
قانون: (مال جس کی بابت سودا طے ہوا ہو) قابلِ مبادلہ، جو کسی اور مال کا بدل ہو سکے جو اسی تعریف میں آتا ہو، عوض میں دیا ہوا مال۔.
فُنُونِ جُزْئِیَّہ
جزویاتی فنون ، ایسے فنون جو کسی بڑے فن کا جزو ہوں ، جزوی فن ، جزوی ہنرمندیاں ، مہارتیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fun)
fun
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔