تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَق فَق" کے متعقلہ نتائج

فَق فَق

حیران و پریشان ، حواس باختہ ، ہوائیاں سی اُڑی ہوئی ، بے رونق.

فَق

خوف، حیرت یا بیماری کےسبب چہرے کا رنگ اُڑا ہوا ہونا، زرد، پھیکا

مُنھ فَق ہونا

چہرہ زرد ہوجانا، ڈر جانا، حیران ہوجانا

مینگنِیوں بَھرا دُودھ فَق

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کسی اچھے کام میں بڑی خامی رہ جائے ۔

فَق ہونا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

مُنہ فَق

۔صفت۔ اُداس۔ حواس باختہ۔ بے اوسان۔ بے حراس۔

فَق ہو جانا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

فَق کَرْ دینا

چہرے کا رنگ اُڑا دینا، ہکّا بکّا کر دینا، حیران کر دینا

چِہْرَہ فَق ہونا

اوسان خطا ہونا، صورت کا بے نور و بے رونق ہوجانا (خوف، صدمے، فکر یا تکلیف وغیره کی وجہ سے)

مُنہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

فَق پَڑْ جانا

خوف، دہشت یا حیرت سے چہرے کا رنگ اُڑ جانا، زرد پڑ جانا، سفید پڑ جانا (مُن٘ھ یا رنگ کے ساتھ زیادہ بولتے ہیں)

فَق دَق

حیران و پریشان ، ہکّا بکّا.

رَنگ فَق ہو جانا

turn pale

رَنگَت فَق ہونا

رک : رن٘گ فق ہونا.

رَنگ فَقْ ہونا

چہرے کی رن٘گت بدل جا نا، چہرہ اٌتر جانا، رن٘گت پھیکی پڑ جانا (صدمے، خوف، پریشانی، وغیرہ کے با عث)

اردو، انگلش اور ہندی میں فَق فَق کے معانیدیکھیے

فَق فَق

faq-faq•फ़क़-फ़क़

  • Roman
  • Urdu

فَق فَق کے اردو معانی

صفت

  • حیران و پریشان ، حواس باختہ ، ہوائیاں سی اُڑی ہوئی ، بے رونق.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَھک پَھک

بھک بھک

Urdu meaning of faq-faq

  • Roman
  • Urdu

  • hairaan-o-pareshaan, havaasbaaKhtaa, havaa.iiyaa.n sii u.Dii hu.ii, beraunak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَق فَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَق فَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone