تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَق ہونا" کے متعقلہ نتائج

فَق ہونا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

چِہْرَہ فَق ہونا

اوسان خطا ہونا، صورت کا بے نور و بے رونق ہوجانا (خوف، صدمے، فکر یا تکلیف وغیره کی وجہ سے)

رَنگَت فَق ہونا

رک : رن٘گ فق ہونا.

مُنھ فَق ہونا

چہرہ زرد ہوجانا، ڈر جانا، حیران ہوجانا

مُنہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں فَق ہونا کے معانیدیکھیے

فَق ہونا

faq honaaफ़क़ होना

  • Roman
  • Urdu

فَق ہونا کے اردو معانی

  • چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

Urdu meaning of faq honaa

  • Roman
  • Urdu

  • chehre ka rang u.D jaana, zard pa.D jaana, havaa.iiyaa.n urne lagnaa, hairaan-o-pareshaan ho jaana, hukka bika rah jaana, dang rah jaana

फ़क़ होना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे का रंग उड़ जाना, ज़र्द पड़ जाना, हवाईयां उरने लगना, हैरान-ओ-परेशान हो जाना, हुक्का बिका रह जाना, दंग रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَق ہونا

چہرے کا رنگ اُڑ جانا ، زر د پڑ جانا ، ہوائیاں اُرنے لگنا ، حیران و پریشان ہو جانا ، ہکّا بکّا رہ جانا ، دنگ رہ جانا.

چِہْرَہ فَق ہونا

اوسان خطا ہونا، صورت کا بے نور و بے رونق ہوجانا (خوف، صدمے، فکر یا تکلیف وغیره کی وجہ سے)

رَنگَت فَق ہونا

رک : رن٘گ فق ہونا.

مُنھ فَق ہونا

چہرہ زرد ہوجانا، ڈر جانا، حیران ہوجانا

مُنہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone