تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fancy" کے متعقلہ نتائج

fancy

گُمان

فَینْسی ڈان٘س

مغربی رقص کی تقریب جس میں لوگ سوانگ بھر کر شریک ہوتے ہیں.

فَینْسی بال

مغربی رقص کی تقریب جس میں لوگ سوانگ بھر کر شریک ہوتے ہیں.

fancy work

fancy dress ball

fancy dress

نُمائشی لِباس

fancy-free

finch

خاندان Fringillidae کی کوئی چڑیا خصوصاً جنس Fringilla سے تعلق رکھنے والی، جس میں اندر کی طرف مڑی ہوئی چونچوں والی چڑیاں، زرد چڑیا اور برقش ، دجے وغیرہ شامل ہیں.

پھانکْیا پَنا

جدائی، غیریت، علیحدگی.

fancysick

سودا

footloose and fancy free

پھانکی

سفوف یا اناج کا دانہ جو ایک دفعہ پھانْکا جائے

پھنکی

کوئی چیز پھانکنے کی کیفیت یا حالت، پھانکنا کا اسم کیفیت

پَھنْکا

خشک دانے یا سفوف یا کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک مرتبہ میں پھان٘ک لی جائے (لگانا، مارنا کے ساتھ)

پھینکا

ایک پودا جس کے پھل اور جڑ سے ایسا مادہ حاصل ہوتا اہے جو صابن کا کام کرتا ہے ریٹھا، ڈوڈن، انگ، Soap berry

fancy کے لیے اردو الفاظ

fancy

ˈfæn.si

fancy کے اردو معانی

اسم

  • تصور
  • ترنگ
  • ظن
  • خیالی اُڑان
  • خیال آفرینی
  • وہ داخلی صلاحیت جو تزئینی، سبک، مسرت بخش اور ہنر مندانہ تمثالوں، علامات اور رموز کی تخلیق کرتی ہے (شاعری یا کسی اور فن میں) کوئی ذہنی تصور یا تصویر
  • وہ خیال یا رائے جس کی کوئی بنیاد نہ ہو
  • ترنگ یا من موج
  • من بھاونی یا من مرضی کی ترجیح
  • میلان یا اشتیاق داری
  • فیصلہ (کسی فیشن یا کسی آرٹ کے معاملے میں)
  • پودوں یا جانوروں کی پال پوس اس لیے کہ ان میں خوب صورتی یا عمدگی آ جائے
  • مخصوص قسم کی چیزوں مثلاً پرندوں، کتوں یا مخصوص تفریحات وغیرہ کا شوقین یا چاہ ر کھنے والا

صفت

  • من موج
  • خیال آفرینی
  • ذوق کی تسکین کے حسب حال کی گئی (کوئی بات)
  • غیر ساده
  • آرائشی
  • خوش اسلوب
  • چیده یا عمده ترین
  • زیادہ مہارت طلب
  • خوبصورتی یا عمدگی کے خاص نکات پیدا کرنے کے لیے پروردہ پودا یا جانور
  • کئی رنگا (پھول وغیرہ)
  • حقیقت سے دور، معقولیت سے دور یا حد سے زیادہ
  • تخیل یا خیال بافی پر مبنی
  • من موج یا تخیل کے عمل پر انحصار کرنے والا
  • متلون
  • بے قاعدہ

فعل متعدی

  • کسی کی دھن یا خیال کا سما جانا
  • ذہن میں کسی کی تصویر لانا
  • تصور کرنا
  • خیال کرنا
  • حتمی یا یقینی ہوئے بغیر بھی مان لینا
  • کسی کی چاہت پیدا کر لینا
  • پسند کرنا

fancy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तसव्वुर
  • तरंग
  • ज़न
  • ख़्याली उड़ान
  • ख़्याल आफ़रीनी
  • वो दाख़िली सलाहीयत जो तज़ईनी, सबक, मुसर्रत बख़श और हुनर मंदाना तमसालों, अलामात और रमूज़ की तख़लीक़ करती है (शायरी या किसी और फ़न में) कोई ज़हनी तसव्वुर या तस्वीर
  • वो ख़्याल या राय जिस की कोई बुनियाद ना हो
  • तरंग या मन मौज
  • मन भाविनी या मन मर्ज़ी की तर्जीह
  • मीलान या इश्तियाक़दारी
  • फ़ैसला (किसी फ़ैशन या किसी आर्ट के मुआमले में
  • पौदों या जानवरों की पाल पोस इस लिए कि इन में ख़ूबसूरती या उम्दगी आ जाये
  • मख़सूस किस्म की चीज़ों मसलन परिन्दों, कुत्तों या मख़सूस तफ़रीहात वग़ैरा का शौक़ीन या चाहर खने वाला

विशेषण

  • मन मौज
  • ख़्याल आफ़रीनी
  • ज़ौक़ की तसकीन के हसब-ए-हाल की गई (कोई बात
  • ग़ैर सादे
  • आराइशी
  • ख़ुशउसलूब
  • चीदे या अमदे तरीन
  • ज़्यादा महारत तलब
  • ख़ूबसूरती या उम्दगी के ख़ास नकात पैदा करने के लिए परवर्दा पौदा या जानवर
  • कई रंगा (फूल वग़ैरा
  • हक़ीक़त से दूर, माक़ूलीयत से दूर या हद से ज़्यादा
  • तख़य्युल या ख़्याल बाफ़ी पर मबनी
  • मन मौज या तख़य्युल के अमल पर इन्हिसार करने वाला
  • मुतलव्विन
  • बेक़ाइदा

सकर्मक क्रिया

  • किसी की धन या ख़्याल का समा जाना
  • ज़हन में किसी की तस्वीर लाना
  • तसव्वुर करना
  • ख़्याल करना
  • हतमी या यक़ीनी हुए बगै़र भी मान लेना
  • किसी की चाहत पैदा कर लेना
  • पसंद करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fancy)

نام

ای-میل

تبصرہ

fancy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone