تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fan-tan" کے متعقلہ نتائج
fan-tan کے لیے اردو الفاظ
fan-tan کے اردو معانی
اسم
- ایک چینی قمار بازی جس میں کھیلنے والے اپنی رقموں کو دوسروں سے پوشیدہ رکھتے ہوئے کسی پیالے کے نیچے رکھ دیتے ہیں اور پھر داؤ لگاتے ہیں کہ اس رقم کو چار پر تقسیم کرنے سے باقی کیا بچتا ہے
- تاش کا ایک کھیل جس میں پتے ترتیب وار کھیلے جاتے ہیں اور جو اپنے پتے پہلے کھیل لے وہ جیت جاتا ہے
fan-tan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक चीनी क़िमारबाज़ी जिस में खेलने वाले अपनी रकमों को दूसरों से पोशीदा रखते हुए किसी प्याले के नीचे रख देते हैं और फिर दाओ लगाते हैं कि इस रक़म को चार पर तक़सीम करने से बाक़ी क्या बचता है
- ताश का एक खेल जिस में पत्ते तरतीबवार खेले जाते हैं और जो अपने पत्ते पहले खेल ले वो जीत जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fan-tan)
fan-tan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔