تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fairway" کے متعقلہ نتائج

fairway

جہاز رانی کے قابل آبنائے؛ جہاز کی عام گزرگاہ ۔.

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْوِیں

مذکر۔ چھ چھوٹے ستاروں کا نام جو آپس میں ملے ہوئے ہیں، عقدِ ثریا

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پَروایا

چار پائی کے پایوں کے نیچے رکھنے کا لکڑی، اینٹ یا پتھر کا ٹکڑا

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پَرْوائی

ضرورت مند، حاجت مند، ضرورتمند شخص

پُرْوَیّا

مشرق کی سمت سے چلنے والی ہوا، پروا، پروائی

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

فَراواں

بہت، بکثرت، وافر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ

پِھروا

لکڑی کا بنا ہوا ایک برتن

فِدْوِی

فدا ہونے والا، جاں نثار، قربان ہونے والا (عموماً درخواست وغیرہ میں درخواست گزار اپنے نام کے بجائے لکھتا ہے)

پَڑْھوَیّا

پڑھنے والا ، طالب علم .

پَیرَوی

(کسی کے) نشان قسم پر قدم رکھنا ، قدم بہ قدم چلنا.

fairway کے لیے اردو الفاظ

fairway

ˈfeə.weɪ

fairway کے اردو معانی

اسم

  • گالف کے کھیل میں ٹی (tee) سے لے کر گرین (green) تک کے درمیانی راستے کا حصہ جہاں سے گھاس وغیرہ کاٹ کر راستہ صاف کر لیا جاتا ہے
  • بے رکاوٹ راستہ
  • (جہاز رانی) جہاز رانی کے قابل آبی راسته

fairway के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोलफ़ के खेल में टी (tee) से लेकर ग्रेन (green) तक के दरमयानी रास्ते का हिस्सा जहां से घास वग़ैरा काट कर रास्ता साफ़ कर लिया जाता है
  • बे रुकावट रास्ता
  • (जहाज़रानी) जहाज़रानी के काबिल आबी रास्ते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fairway)

نام

ای-میل

تبصرہ

fairway

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone