تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاثُور" کے متعقلہ نتائج

فاثُور

بڑا خوان، آفتاب کی ٹکیہ، (مجازاً) خوان، لگن.

فاقوں

فاقہ کی جمع یا مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

فارُوق

حق و باطل میں فرق کرنے والا، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنے والا

فانُوس

بلور یا شیشے کا بنا ہوا شمع پوش جس میں پرانے زمانے میں شمعیں اور موجودہ دور میں بلب وغیرہ لگائے جاتے ہیں

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خلل

فاخِر

فخر کرنے والا، مغرور، متکبر

فَغْفُور

چین کے قدیم بادشاہوں کا لقب

فَطُور

افطاری جس سے روزہ کھولا جائے، ناشتہ

فُجُور

گناہ، گناہگاری، بدکاری، عیاشی، حرام کاری، زناکاری

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

فُتُور کَرنا

لڑائی دنگا کرنا، فساد برپا کرنا

فُتُور ہونا

خلل ہونا ، نقص ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور آنا

خرابی پیدا ہو جانا، نقصان ہونا، کمزوری ظاہر ہونا

فُتُور اُٹْھنا

فتور اُٹھانا (رک) کا لازم .

فُتُور پَڑْنا

خرابی واقع ہونا، نقص پیدا ہو جانا، خلل پڑنا، ضعف آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاثُور کے معانیدیکھیے

فاثُور

faasuur•फ़ासूर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

فاثُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑا خوان، آفتاب کی ٹکیہ، (مجازاً) خوان، لگن.

Urdu meaning of faasuur

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa Khavaan, aaftaab kii Tikiyaa, (majaazan) Khavaan, lagan

फ़ासूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बड़ा थाल, सूरज की टिकिया, (लाक्षणिक) थाल, रौशनी की थाली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاثُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاثُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone