تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَطُور" کے متعقلہ نتائج

فَطُور

افطاری جس سے روزہ کھولا جائے، ناشتہ

فُتُور

سستی، اعضا کی سستی، ضعف، خلل

فُتُور کَرنا

لڑائی دنگا کرنا، فساد برپا کرنا

فُتُور ہونا

خلل ہونا ، نقص ہونا ، خرابی ہونا.

فُتُور آنا

خرابی پیدا ہو جانا، نقصان ہونا، کمزوری ظاہر ہونا

فُتُور اُٹْھنا

فتور اُٹھانا (رک) کا لازم .

فُتُور پَڑْنا

خرابی واقع ہونا، نقص پیدا ہو جانا، خلل پڑنا، ضعف آنا

فُتُور ڈالْنا

مخل ہونا، رخنہ پیدا کرنا، رکاوٹ ڈالنا، فتنہ پیدا کرنا

فُتُور اُٹھانا

فتنہ یا فساد برپا کرنا، جھگڑا کھڑا کرنا، ہنگامہ برپا کرنا

فُتُور مَچانا

شور مچانا، ہنگامہ کرنا

فُتُور چَلانا

عیّاری کرنا ، فتنہ پیدا کرنا.

فُتُور زَدَہ

ضعف کا ستایا ہوا، نحیف و زار، کمزور و عاجز

فُتُور پَیدا ہونا

خلل پیدا ہونا، رخنہ پیدا ہونا، خرابی ہونا

فُتُور بَرْپا کَرْنا

فتنہ برپا کرنا، فساد پیدا کرنا

فُتُور بَرْپا ہونا

شورش برپا ہونا، فتنہ اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَطُور کے معانیدیکھیے

فَطُور

fatuur•फ़तूर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: فَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

فَطُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • افطاری جس سے روزہ کھولا جائے، ناشتہ

Urdu meaning of fatuur

  • Roman
  • Urdu

  • iftaarii jis se roza kholaa jaaye, naashtaadaan

फ़तूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इफ़्तारी जिससे रोज़ा खोला जाए, नाश्ता

فَطُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَطُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَطُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone