تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماثُور" کے متعقلہ نتائج

ماثُور

تلوار

مَعثُور

پھسلا ہوا ، گرا ہوا ؛ (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ۔

مَعْصُور

طب: دبا کر نکالا ہوا، نچوڑا ہوا

مَعْسُور

مشکل ، دُشوار ، سخت

ماثُور ہونا

متاثر ہونا

ماثُورَہ

جزادیا گیا، ادعیہ ماثورہ، وہ باتیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَم سے منقول ہیں (دعائیں وغیرہ)

مَعْصُورَہ

معصور ؛ نچوڑا ہوا ۔

ماثُوم

گناہ گار.

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْرا

رک : مصرع جو اس کا درست املا ہے ۔

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مُصَوِّر

ﷲ تعالیٰ کے اسمائے صفات میں شامل ایک اسم جو مخلوقات کی طرح طرح کی صورتیں بنانے والا ہے، خالق، باری، صورت بنانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماثُور کے معانیدیکھیے

ماثُور

maasuur•मासूर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ماثُور کے اردو معانی

صفت

  • اثر قبول کیا ہوا
  • تلوار
  • منقول، نقل کیا ہوا، وہ جو حدیث سے معلوم ہو، وہ جو نسلاً بعد بسل نقل کیا جائے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعثُور

پھسلا ہوا ، گرا ہوا ؛ (مجازاً) ذلیل ، رُسوا ۔

مَعْسُور

مشکل ، دُشوار ، سخت

مَعْصُور

طب: دبا کر نکالا ہوا، نچوڑا ہوا

Urdu meaning of maasuur

  • Roman
  • Urdu

  • asar qabuul kyaa hu.a
  • talvaar
  • manquul, naqal kyaa hu.a, vo jo hadiis se maaluum ho, vo jo naslan baad basal naqal kiya jaaye

English meaning of maasuur

Adjective

  • influenced
  • sword
  • transmitted, traditionally handed down, handed down from one generation to the next

मासूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रभावित
  • तलवार
  • प्रेषित, नक़ल किया हुआ, वो जो हदीस से मालूम हो, वो जो नसल बाद नसल नक़ल किया जाये

ماثُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماثُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماثُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone