تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ermine" کے متعقلہ نتائج

ermine

سَن٘جاب

اَرْمَنی

ارمن سے منسوب

اَرْمَنِیں

(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے

ermined

سنجاب پوش

اَرْمَن

علاقہ ارمن کے عیسائی جو اسقف روم کے تابع تھے ، ارمنی (رک).

آدْمِیں

آدمی

آرْمِینی

رک : آرمنی

اَرْمان

آرزو، تمنا، خواہش

اَرْمانی

تمنائی، خواہشمد

اَرْمِیاں

ارے میاں کا مخفف

اَرِمْنا

(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)

اَدْمِیْں

رک : آدمی.

اِیَرْلائِن

ہوائی جہاز سے سفر کا راستہ ، شاہ راہ فضائی ، مسافر بردار ہوائی جہازوں کی کمپنی.

اَہْرَمَن

زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل

اَزْمِنَہ

زمان کی جمع، زمانہ، وقت

ermine کے لیے اردو الفاظ

ermine

ˈɜː.mɪn

ermine کے اردو معانی

اسم

  • قاقم
  • سنجاب
  • یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور جس کا سمور سفید اور دم سیاہ ہوتی ہے
  • سمور نیولا
  • کوئی نیولا جس کا سمور سفید ہو
  • سفید سمور جسے نمایاں کرنے کے لیے سیاہ دم کا سمور شامل کر لیا جاتا ہے
  • بادشاد، جج یا کسی اور معزز شخص کی شان و شوکت کا نشان جس کے چوغے کی جھالر اسی قاقم یا سنجاب کی ہوتی ہے

ermine के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • क़ाक़ुम
  • संजाब
  • यूरोप में पाया जाने वाला नेवले की क़सम का एक छोटा मीमल जानवर जो मसटीला अरमीनिया ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता है और जिस का समूर सफ़ैद और दम स्याह होती है
  • समूर नेवला
  • कोई नेवला जिस का समूर सफ़ैद हो
  • सफ़ैद समूर जिसे नुमायां करने के लिए स्याह दम का समूर शामिल कर लिया जाता है
  • बादशाद, जज या किसी और मुअज़्ज़िज़ शख़्स की शान-ओ-शौकत का निशान जिस के चोगे की झालर इसी क़ाक़ुम या संजाब की होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ermine)

نام

ای-میل

تبصرہ

ermine

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone