تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ermine" کے متعقلہ نتائج
ermine کے لیے اردو الفاظ
ermine کے اردو معانی
اسم
- قاقم
- سنجاب
- یورپ میں پایا جانے والا نیولے کی قسم کا ایک چھوٹا میمل جانور جو مسٹیلا ارمینیا خاندان سے تعلق رکھتا ہے اور جس کا سمور سفید اور دم سیاہ ہوتی ہے
- سمور نیولا
- کوئی نیولا جس کا سمور سفید ہو
- سفید سمور جسے نمایاں کرنے کے لیے سیاہ دم کا سمور شامل کر لیا جاتا ہے
- بادشاد، جج یا کسی اور معزز شخص کی شان و شوکت کا نشان جس کے چوغے کی جھالر اسی قاقم یا سنجاب کی ہوتی ہے
ermine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ाक़ुम
- संजाब
- यूरोप में पाया जाने वाला नेवले की क़सम का एक छोटा मीमल जानवर जो मसटीला अरमीनिया ख़ानदान से ताल्लुक़ रखता है और जिस का समूर सफ़ैद और दम स्याह होती है
- समूर नेवला
- कोई नेवला जिस का समूर सफ़ैद हो
- सफ़ैद समूर जिसे नुमायां करने के लिए स्याह दम का समूर शामिल कर लिया जाता है
- बादशाद, जज या किसी और मुअज़्ज़िज़ शख़्स की शान-ओ-शौकत का निशान जिस के चोगे की झालर इसी क़ाक़ुम या संजाब की होती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَرْمَنِیں
(نباتیات) ایک بستائی روئید گی جس کے پتے فراش کے سے، ساق مربع اور آدھے ہاتھ کی ہوتی ہے (اس میں لوبیسے سے مشابہ پھلیاں لگتی ہیں جن میں لمبے سیاہ بیج ہوتے ہیں)، جنگلی انار جو دواؤں میں مستعمل ہے
اَرِمْنا
(تارکشی) تاکشی یا کندے کشی کے تار کو دھیمے دھیمے (بتدریج) گرم اور ٹھنڈا کرنا (اس عمل سے تار نرم ہوجاتا ہے اور اس کی کھنچائی میں سہولت ہوتی ہے)
شِیحِ اَرْمَنی
(طب) شیح (رک) کی ایک قسم جس کا پھول زردی مائل اور پتّے سداب کے پتّوں کی طرح اور درخت سوے کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے؛ لاط :Artimisla Pontica
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (ermine)
ermine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔