تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِفْتِراع" کے متعقلہ نتائج

اِفْتِراع

شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

اِفْتِرا

بہتان، تہمت، جھوٹا الزام

ہَفْت راہ

آنکھ کے سات پردے

اِفْتِرے

افترا (رک) کی جمع.

اِخْتِراع

ایسی چیز دریافت ایجاد کرنے کا عمل جو پہلے سے خیال میں نہ ہو، (کسی نئی بات یا چیز کی) تخلیق

اِقْتِراع

چننا، منتخب کرنا، قرعہ ڈالنا

اِفْتِرا پَرْداز

جھوٹا، تہمت لگانے والا، بہتان جوڑنے والا، مفسد

اِفْتِرا پَردازی

false imputation, malicious accusation, slandering

اِفْتِرا باندْھنا

جھوٹا الزام لگانا، تہمت باندھنا

اِفْتِرا بَنْدی

اتہام ، (کسی پر) تہمت لگانا.

اِفْتِرا ساز

رک : افترا پرداز.

اِفْتِرا جوڑْنا

رک : افترا باندھنا.

اُتْرا

اُترنا (رک) کا حالیہ تمام .

اِفْتِراق

جدائی، دوری، فصل، کنارہ کشی

اِفْتِراس

گھوڑی پر چڑھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِفْتِراع کے معانیدیکھیے

اِفْتِراع

iftiraa'•इफ़्तिरा'

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: فَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

اِفْتِراع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شاخ، شعبہ، شاخیں پھوٹنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِفْتِرا

بہتان، تہمت، جھوٹا الزام

Urdu meaning of iftiraa'

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh, shobaa, shaaKhe.n phuuTnaa

English meaning of iftiraa'

Noun, Masculine

  • sprouting, branch, department

इफ़्तिरा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शाखा, विभाग, शाखाएँ निकलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِفْتِراع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِفْتِراع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone