تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایڑَک" کے متعقلہ نتائج

ایڑَک

تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

ایڑْکا

تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

اَڑَک

رکاوٹ، جو سد راہ ہو

ہَڑک

پاگل کُتّے یا گیدڑ کے کاٹنے کا اثر، اس میں انسان باؤلے کُتّے کی طرح بولتا اور کاٹنے کو دوڑتا ہے، کُتّے یا انسان کے باؤلا ہو جانے کا عمل یا کیفیت، کیفیت جو سگ گزیدہ کو پانی دیکھ کر یا جلتی ہوئی آگ کو دیکھنے سے وارد ہوتی ہے

اُڑیک

(گاڑی بانی) بیل گاڑی یا جھگڑے کے بغلی پاکھوں کے سنبھال کی آڑ جو ان کو باہر کی طرف جھکنے سے روکے ، جھوک ، جھونک.

ہڑک

ایک قسم کا بہت چھوٹا ڈھول جسے بالعموم کہار، دھوبی وغیرہ بجاتے ہیں

ہُڑُک

ایک قسم کا باجا جسے اکثر کہار بجاتے تھے، ایک چھوٹا ڈھول یا ڈگڈگی جو ریت گھڑی سے مشابہ ہوتا ہے

ایک

گنتی کا پہلا عدد ، واحد ، فرد (زوج کے بالمقابل) ، (ہندسوں میں) ۱ .

ایڑا

بندوق کے کندے کا پندا یا تھاپ.

ایڑی

پاؤں کے تلوے کا پچھلا حصہ جس کی کھال سخت اور موٹی ہوتی ہے اور جسے جوئے یا زمین پر ٹکا کر کھڑے ہوتے ہیں

ہیڑا

چکی چلانے کا دستہ.

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

ہیڑی

شکاری، صیاد

ہَڑَک جانا

باؤلاپن ختم ہونا ، ہڑک کا اثر زائل ہونا ۔

ہُڑَک لَگنا

بار بار مانگنا ؛ جی چاہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ایڑَک کے معانیدیکھیے

ایڑَک

e.Dak•ऐड़क

  • Roman
  • Urdu

ایڑَک کے اردو معانی

  • ایک قسم کی آتش بازی.
  • تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

Urdu meaning of e.Dak

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii aatashbaazii
  • tandrust bakra ya menDhaa jo la.Daa.ii ke li.e taiyyaar kiya jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایڑَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایڑَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone