تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"east" کے متعقلہ نتائج
east کے لیے اردو الفاظ
east کے اردو معانی
اسم
- مشرق
- پورب
- قطب نما کی چار اہم سمتوں میں سے ایک
- وہ آسمانی برج جس میں آفتاب اعتدالین پر طلوع ہوتا ہے یا اس کے مقابل راس زمین
- افق کی سمت جو قطب شمالی کی جانب رخ کرنے والے کی داہنی جانب ہوتی ہے
- (بڑے E سے) کسی قطعی یا متضمن نقطے کے مشرق میں واقع علاقے
- یورپ کے مشرق میں واقع خطے یا ملک
- مشرقی ممالک
- مشرقی ایشیا
- ریاست ہائے متحدہ امریکہ کا مشرقی علاقہ
- (کلیسیات) کلیسا کے سرے پر بلند قربان گاہ کے قریب کی جگہ
صفت
- مشرق رو یا مطلع آفتاب کی سمت
- مشرق سے آنے والا بخلاف مغرب
فعل متعلق
- پورب کے رخ
- مشرقی جانب
- پورب یا مشرق میں
east के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मशरिक़
- पूरब
- क़ुतबनुमा की चार अहम समतों में से एक
- वो आसमानी बुरज जिस में आफ़ताब एतदालीन पर तलूअ होता है या इस के मुक़ाबिल रास ज़मीन
- उफ़ुक़ की सिम्त जो क़ुतब-ए-शिमाली की जानिब रुख़ करने वाले की दाहिनी जानिब होती है
- (बड़े E से) किसी क़तई या मुतज़म्मिन नुक़्ते के मशरिक़ में वाक़्य इलाक़े
- यूरोप के मशरिक़ में वाक़्य ख़ित्ते या मुलक
- मशरिक़ी ममालिक
- मशरिक़ी एशिया
- रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका का मशरिक़ी इलाक़ा
- (कलीसयात) किलीसा के सिरे पर बुलंद क़ुर्बान गाह के क़रीब की जगह
विशेषण
- मशरिक़ रो या मतला आफ़ताब की सिम्त
- मशरिक़ से आने वाला बख़िलाफ़ मग़रिब
क्रिया-विशेषण
- पूरब के रुख़
- मशरिक़ी जानिब
- पूरब या मशरिक़ में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آستاں
(جزو اول سے مل كر) جس كا آستاں جزو اول كے مفہوم كے مساوی ہے، یا كسی صفت میں اس كی مثل ہے، جس كا مكان وہ ہے جو جزو اول میں بیان ہوا
easter egg
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے
easter
(نیز Easter Day or Sunday) عیسٰی مسیحؑ کے صلیب پر چڑھائے جانے کے بعد زندہ ہونے کا تہوار جو مارچ یا اپریل کے ادلتے بدلتے اتوار کو منایا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (east)
east
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔