تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُونڈْھ" کے متعقلہ نتائج

ڈُونڈْھ

ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

ڈُونڈا

بگولا، گردیاد

ڈونڈا

ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ

ڈُونڈْھنی

ٹخنوں سے اُوپر پہننے کا زیور

ڈَونڈانا

مارا مرا پھرنا، بھٹکتے پھرنا، چکّرکاٹنا

ڈُھنڈْھ

سُوکھا تنا یا سُوکھی ٹہنی

ڈونڈُو

کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈُونڈ

ایک سینگ کا بیل، جس کے سینگ مُڑے ہوتے ہوں

ڈونڈ

سان٘پ کی ایک نوع، جس کا رن٘گ سبز اور لبائی تیرہ گرہ ہوتی ہے، بڑے سے بڑا چار سیر کا ہوتا ہے

ڈُھونڈَیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈُھونڈِھیا

ڈھونڈ ، تلاش ، رک : ڈھونڈیا جو فصیح ہے.

ڈانڈا

۱. حد بندی کرنے ولای لکیر ، حد ، مینْڈ ، مُلک کی سرحد

ڈانڈَہ

بنجر زمین نیز (رک) ڈانڈ معنی نمبر ۱

ڈھونڈا

وہ کھیتی جس کی بالیں پودوں کی کسی بیماری کی وجہ سے بھریں نہیں یعنی ان میں بیج نہ جمے اور بالیں بکھر جائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُونڈْھ کے معانیدیکھیے

ڈُونڈْھ

Duu.nDh•डूँढ

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈُونڈْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

Urdu meaning of Duu.nDh

  • Roman
  • Urdu

  • DanD, suukhaa hu.a daraKht guda ya Daala jis ke patte aur shaaKhe.n gir pa.Dii huu.n, TinD, ThanaTh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُونڈْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُونڈْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone